نتائج تلاش

  1. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    جب یہ عالم ہو تو لکھیئے لب و رخسار پہ خاک اڑتی ہے خانۂ دل کے در و دیوار پہ خاک تو نے مٹی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا ڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک ہم نے مدت سے اُلٹ رکھا ہے کاسہ اپنا دستِ زردار ترے درہم و دینار پہ خاک پتلیاں گرمی نظارہ سے جل جاتی ہیں آنکھ کی خیر میاں...
  2. مغزل

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    شعیب خالق صاحب ضرور عنایت کیجیے کہ آج کل ہمیں ہوکا ہے عرفان صدیقی کو پڑھنے کا۔
  3. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    عرفان صدیقی کا شمار اردو کے اُن شعرا میں ہوتاہے جنہوں نے تقسیم کے بعد ہوش سنبھالا۔ انہوں نے اس ذہنی اور جذباتی فضا کو جس میں برصغیر کے مسلمان سانس لے رہے تھے ، بڑی ہنر مندی کے ساتھ اپنی غزل کا موضوع بنایا۔عرفان صدیقی جنوری 1939 میں اترپردیش کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئے تھے ۔ وہ ایم اے تک کی تعلیم...
  4. مغزل

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کے ظاہرہ باطنی گناہوں کو معاف فرمائے ۔ اور کے درجات بلند فرمائے ۔ جملہ پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین ثم اٰمین۔
  5. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    واقعی اگر ایسا ہے تو یہ تو بڑی خطرناک بات ہے ۔:love-over:
  6. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

  7. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

    حیرت انگیز تصاویر
  8. مغزل

    خالد احمد ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد

    ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تو نہ میں...
  9. مغزل

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    شکریہ ’’ اچھا ہوں ‘‘ صاحب ۔ بہت شکریہ
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    بڑے بھائی : گونگے بنے رہے تو سبھی مانتے تھے بات بولے تو ہم کسی کو بھی قائل نہ کرسکے والسلام
  11. مغزل

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    بھیا میں نے گزارش کی تھی کہ مجھ پر بھی کرم فرمائیں ۔ میں بھی ایسا ایک سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں والسلام
  12. مغزل

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    بابا جانی میں نے اپنے بلاگ پر خبر لگادی تھی ۔آئندہ شمارہ کب آرہا ہے ؟ بلاگ کا ربط :http://naatiqa.blogspot.com/
  13. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    اللہ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے (آمین)
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    نظامی صاحب ( الف نظامی )منفرد ہوگئے ہیں ۔ میں نے لڑی کھول دی ہے تشریف لائیں۔
  15. مغزل

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں - امیر الاسلام ہاشمی

    کیا بات ہے واہ ۔ بہت خوب ، لاجواب کلام ہے ۔ واہ واہ
  16. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    محفل کے سب سے سنجیدہ رکن الف نظامی منفرد ہوگئے محفل کے سب سے سنجیدہ رکن ( الف نون ) منفرد ہوگئے میری اور اراکینِ محفل کی جانب سے مبارکباد اللہ تبا رک و تعالی مزید اعلی منصب عطا فرمائے (اٰمین) والسلام عاقبت نا اندیش م۔م۔مغل
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    لازمی سی بات ہے انسان کو سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو سب سے زیادہ علم رکھنے والا عزازیل کیوں مات کھاتا اور ملعون ٹھہرتا
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    کب ہوگا حل یہ مسئلہ 500 والا کہ دو تین مراسلے ہڑپ ہوگئے ۔ عندلیب جی ۔ پرایا کون کافر سمجھتا ہے آپ کو ۔ ہاں آپ نے کہا کہ مت پوچھنا سو نہ پوچھا سدا خوش رہیں۔والسلام
  19. مغزل

    دل میں مقیم شخص۔۔۔۔۔۔۔

    حافظ مظفر محسن صاحب کوشش پر داد اور دعائیں۔ والسلام آپ کے کلام سے ہماری ’’ شعری ‘‘ صلاحیت نے جوش مارا ہے جو کہا سو عرض ہے ۔ حافظ مجھے جناب دیکھے تو دے کیا کہہ دیا جناب بولے تو دے سچ پوچھیے گا آپ بیٹھیں تو دے ہم کو ذرا سی عقل بانٹیں تو دے لیکن ہمیں جناب سوچیں تو دے بھوکا اگر...
  20. مغزل

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    امین بھیا کہیں کہیں آزاد نظم کی پابندی سے انحراف کیا ہے آپ نے ۔ ویسے نظم آزاد ہے اس میں ردھم ہے بحر ہے ۔ ہاں مگر کئی مصرعے وزن سے خارج ہیں۔ اس طرف توجہ دیں ۔ والسلام
Top