نتائج تلاش

  1. مغزل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    جناب مجھے بھی بنانا ہے بلاگ ۔۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ظاہر ہے میں کون ہوتا ہوں کہ آپ سے پوچھتا پھرو ں ؟ ویسے بھی ضرورت ہی نہیں پوچھنے کی ، جو چاہیں آپ ، حسن کرشمہ ساز کریں
  3. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    شکریہ ۔ راشد نے اپنے مرتے وقت وصیت کی تھی کہ اسے دفن نہ کیا جائے بلکہ ’’ برقی بھٹی ‘‘ میں جلایا جائے ۔ اور اس کی وصیت پر عمل بھی کیا گیا۔ بازگشت و بازیافت
  4. مغزل

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    شکری فرخ صاحب ۔ جناب کا مزید کلا م مل جائے تو مزہ آجائے گا۔ والسلام
  5. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    دادا جی قریب ہیں تو سلام کہیے گا بصورت ِ دیگر بھی سلام کہے گا۔
  6. مغزل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
  7. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    بہت شکریہ فرخ منظور صاحب ۔ والسلام
  8. مغزل

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا ---------- رضوان احمد

    جناب ، عرفان صدیقی کی کتب نایاب ہیں ، مجھ سے جو ہوسکا میں نے ’’ یہاں‘‘ پیش کیا ہے ۔ باقی کوشش کررہا ہوں کہ کچھ مزید مل جائے تو پیش کردوں ۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    شب زادگان کو میرا سلام تدوین سے پہلے: زہے نصیب عندلیب آئی ہیں ۔ بھئی کل ہمارا جی چاہا کہ لوگوں پر اپنا رعب جمایا جائے سو ہم نے کہہ دیا کہ عندلیب کو بخار ہے ۔ ان لوگاں نے مانا ہی نہیں ۔ آپ ہی کہیے کہ کیسی ہیں ۔ کل (‌میرا دل کہہ رہا تھا ) آپ کی طبیعت ناساز تو نہ تھی۔؟؟ والسلام
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    رہنے دیں یہ طفل تسلیاں انہیں بخار ہے ۔ آپ کہہ رہے ہیں وہ ٹھیک ہیں ۔ حیرت ہے آپ پر ۔
  11. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    اگرچہ اردو کے صاحبِ طرز شاعر عرفان صدیقی کے انتقال کو چار سال سے زیادہ عرصہ ہونے کو آیا ہے، لیکن اب تک ناقدین نے اس پر توجہ نہیں کی اوراب تک چند تاثراتی مضامین کے علاوہ ان پر زیادہ لکھا نہیں گیا۔ غالباً اس کی وجہ عرفان صدیقی کی افتادِ طبع بھی تھی کیونکہ وہ کسی بھی ادبی گروہ میں شامل نہیں رہے۔ ان...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    دل دیا ہے جاں بھی دیں گے ایک وطن تیرے لیے
  13. مغزل

    تعارف گُلاں دا تعارف

    سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ خوش آمدید بھئی جیتی رہیے ۔ خوش رہیے ۔ آپ پریشاں ہونگی کہ ایہہ کون بند ہ اے ارے بھئی یہ جو سرجھاڑ منھ پھاڑ زینو ہے ناں ۔ یہ ہماری بٹیا بھی ہے او ربہنا بھی ایک پنجابی ہائیکو پڑھنے کے بعد میں سوچ رہا تھا کہ آپ سے تعار ف حاصل رہے ۔ بس ہماری منیا نے ہماری بات پوری...
  14. مغزل

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    ہمیں تکلیف یہ ہے کہ آپ کواچھا نہیں لگتا تو آپ اسے خنزیر سے تعبیر کرتے ہیں اور جنہیں ( ہمیں ) اچھا لگتا ہے انہیں بھی خنزیر خیال کرتے ہیں ۔ اختلافِ رائے اور مغلظات میں کوئی تفریق تو ہونی ہی چاہیے جناب آپ یہاں مجھ ایک عرصہ پہلے سے ہیں بجائے مجھے سکھانے کے خود بگڑنے لگے ہیں ۔ خیر...
  15. مغزل

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    چلیے صاحب ، ایسا بھی کر کے دیکھتے ہیں ۔
  16. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تم تراشے ہوئے بت ہو کسی محراب کے بیچ ہم زوائد ہیں جو پتھر سے نکل جاتے ہیں ۔ توقیر تقی
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    جناب ثمرین ثرید ثریا سب کھا گئے کیا ؟
  18. مغزل

    بش کی رخصتی کے موقع پر وائٹ ہاؤس پر جوتوں کی بارش

    ایک چپل جو دستِ‌ یار میں ہے جوتا بننے کے انتظار میں ہے گویا بہت خوب بھئ واہ
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گانا گانے کے لیے ریاض کر رہے ہیں باتیں تھوڑی ہی ہورہی ہیں ۔
Top