پھر یہ کرتا ہوں کہ ن م دانش کے ایک شاگرد جن سے اس دن آپ کی فون پر بات ہوئی تھی ۔ سمیر راج کی
اس سے معلوم کرتا ہوں اور پھر ہی کوئی فیصلہ کرتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟؟
منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا (رپورٹ :رضوان احمد )، پٹنہ
عرفان صدیقی
شمعِ تنہا کی طرح، صبح کے تارے جیسے
شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے
اگرچہ اردو کے صاحبِ طرز شاعر عرفان صدیقی کے انتقال کو چار سال سے زیادہ عرصہ ہونے کو آیا ہے، لیکن اب تک ناقدین نے اس پر توجہ نہیں...
لیجے بیچ چوراہے ہنڈیا پھوڑ دی ۔ توبہ توبہ ۔
اسی لیے ہم نے آپ کو مہمانِخصوصی بنا کر بدلہ لیا ہے ۔
کراچی کے شعراء فاتح الدین سے ملاقات کیلیے میرے بلاگ پ رابطہ کریں ۔
والسلام
جی بابا جانی جو مجھے یاد ہیں پیش کرتا ہوں مذکورہ شعر تو یوں ہے ۔
حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہوا
تو نے کہا تھا، تیرا کہا کیوں نہیں ہوا
-----------------------------------
جب حشر اسی زمیں پہ اتارے گئے تو پھر
برپا یہیں پہ روزِ جزا کیوں نہیں ہوا
جو کچھ ہوا، وہ کیسے ہوا، جانتا ہوں میں...
بابا جانی یہی کام کراچی میں ہمارے ایک دوست ’’ میاں محمد سعید ‘‘ کر رہے ہیں ، ہمیں بھی کچھ کام کرنے کا شرف حاصل ہے۔
ویب کا پتہ ہے ’’ گلوبل اردو فورم ڈاٹ اورآر جی/ گلوبل اردو رائٹرز ولیج ‘‘ فی الحال یہ پاکستان کے شعرا ، ادباٰ پر محیط ہے ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خو ب بھئی بہت خوب
جواب نہیں ۔ مزا آگیا ۔ ایک شعر شہناز نور کا یاد آرہا ہے ۔
میں اوجھل ہوگئی ماں کی نظر سے
گلی سے جب کوئی بارات گزری
شہناز نور