نتائج تلاش

  1. مغزل

    سفید سونے سے بنی Benz

    بڑا پیسہ ہے لوگوں کے پاس کہ الٹے سیدھے کام کرتے پھرتے ہیں ۔ اتنے پیسوں میں دس ہزار غریب بچیوں کی شادی ہوسکتی ہے ۔ ایک لاکھ بچوں کو تین وقت کا کھانا مل سکتا ہے۔ دس ہسپتال بن سکتے ہیں۔ خیر جسے رب نے نیکی کی توفیق دی ۔
  2. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

    بالکل تمھاری طرح ۔ ہیں نا ں ؟؟
  3. مغزل

    ویب سائٹ بنوانی ہے؟

    آپ کچھ دن یہاں رہیں خود بنانے کے قابل ہوجائیں گے جناب۔
  4. مغزل

    عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

    بہت خوب ، یہ کلام میں اکثر سنتا ہوں خاص طور پر رجزیہ موسیقی تو کمال کی ہے۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    اللہ اللہ کرکے تو ختم ہوئی آپ پھر شروع کرنے کے موڈ میں ہیں۔
  6. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    تو پھر میں ٹھیک ہی لکھا ناں ۔۔
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    اتنے مجبور ہیں ہم اپنی انا کے ہاتھوں ریزہ ریزہ ہوئے اور بکھرتے بھی نہیں
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ہیں ں ں ں ں‌۔۔۔۔۔ اس میں واہ کیا بات کی کیا بات ہے ؟؟
  9. مغزل

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    یہ بڑی عجیب صورتحال ہے ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    نون صاحب بہت شکریہ ۔ او ر سعود بھیا کیا کروں جیہ یاد آرہی تھی سوچا آپ کو بھی تنگ کیا جائے ۔ پتہ نہیں بیچاری کس حال میں ہوگی اللہ اپنا کرم کرے منے اور منے کے ابا میاں سمیت سب گھر والوں پر۔
  11. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

    شمشاد انکل’’ سوچ ‘‘ لکھنا بھول گئے ہیں آپ ؟؟
  12. مغزل

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    اسامہ بن لادن اور حامد میر اک ساتھ یہ وہ وقت تھا جب امریکہ طالبان کی پرورش کر رہا تھا۔
  13. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    ہاں تو اور کیا ۔ کیا آپ بھی شرارتیں کرتے ہیں ِ؟؟ کم از کم میں نے تو نہیں دیکھا ایسا ۔؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    فی الحال تو باز آجائیے کہ جیہ آگئی ہے ۔
  15. مغزل

    علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ موت کو کیا سمجھے تھے؟

    اقبال نے جو کہا خوب کہا مگر میں نےاپنی ایک غزل میں یوں کہا تھا۔۔۔ مرا مرنا تمھارے واسطے مرنا سہی لوگو !!!!!!!!! مگر سچ یہ ہے میں آب و ہوا تبدیل کرتا ہوں م۔م۔مغل مغزل
  16. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

    محبت ہے جناب نقوی صاحب۔ ورنہ من آنم کہ من دانم
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ظلم ہے یہ تو زبان کی ٹانگ توڑی جارہی ہے محاورہ ’’ جی بھر کے سونے ‘‘‌کا ہے ،،
  18. مغزل

    نگاہ خود پہ جو ڈالی تو یہ ہوا معلوم

    جناب یہ شعر شاد عظیم آبادی کا ہے ۔ سنی حکایتِ ہستی تو درمیاں سے سنی نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم شاد عظیم آبادی کتا ب : میخانہِ‌الہام
  19. مغزل

    نگاہ خود پہ جو ڈالی تو یہ ہوا معلوم

    کیا بات ہے سرور عالم راز صاحب ۔ بہت خوب غزل ہے ۔ میری جانب سے مبارکباد ، کہ آپ ایسی شخصیت کے کلام پر داد دینا میری بساط سے بڑھ کر ہے۔
Top