الے کتنے پالے پالے بچوں کی تشویلیں ہیں ۔ ماشا اللہ ،
اور منی بٹیا ۔ یہ فاکھہ یوں نہیں یوں لکھتے ہیں ’’ فاکہہ ‘‘
اردو نام : فاکہہ (fakeha)
جنس : لڑکی
زبان : عربی
معنی : میوہ، پھول...
گستاخی کہ سزا جانتے ہیں آپ ؟ -------’’ نہیں’’ ۔۔۔۔ ’’کوئی عذر قبول نہیں’’ ---------- ’’ غلام ہم تمھیں کالا پانی کی سزا سناتے ہیں ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ حکم کی تعمیل ہو ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ ’’ تخلیہ ‘‘
قبلۃ المحفلیات حضرت االشاہ شمشاد قدسرہ و مد ظلہ اللہ العالی منورہ مرقدہ تشریف نہیں لائے ۔
حاضر ین اور غائبین کو میری طرف سے ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
بہت شکریہ بابا جانی ۔ اب چونکہ بات آئی گئی ہوچکی ہے لہذا میں مزید وضاحت کرکے لڑی کا حسن نہیں تباہ کرنا چاہتا ۔
آپ کی محبتیں اور دعائیں قدم قدم درکار ہیں ۔والسلام
شکریہ نعمان بھیا ۔
الف عین, زینب, محمد نعمان, محمد وارث, ملائکہ آپ کا سب کا بھی شکریہ ۔
مصطفےٰ زیدی کی بھی ایک مشہور غزل ہے ۔ ’’ چلیں تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ ‘‘ میں پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔