نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    شکریہ گڑیا ۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ‘‘ ثار ’’ والا معاملہ لگتا ہے یہ تو ۔ ویسے آپ کیا استعمال کرتے ہیں ۔ اس کام کیلیے
  3. مغزل

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    ممکن ہے بھیااسی کی وجہ سے ہو ۔۔ میرے خیال میں وسٹا اردو کو ٹھیک سپورٹ نہیں کررہا۔ باقی سعود بھیا صحیح بتا سکیں گے ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    تو کیا پتہ چل جائے گا اس سے ؟؟
  5. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے صاحب ۔ ’’ پھر بھی خوش رہیں ‘‘
  6. مغزل

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    لیکن صاحب میں خود یہی استعمال کرتا ہوں کوئی مسئلہ نہیں ہے اس میں تو ، ماسوا ئے ؟ (سوالیہ نشان) کے ۔۔ کوئی اور معاملہ ہوگا۔
  7. مغزل

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    لیجیے ملک عاصم صاحب ۔ اس ربط سے ڈاون لوڈ کیجے ۔ ان پیج سے یا یونی کوڈ کاپی کیجیے ۔ یو یو ایس میں پیسٹ کیجیے ۔اور استعمال کیجیے۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    گردن پہ مری استرا رکھتے ہوئے بولا ۔۔ لے سانس بھی آہستہ کے نازک ہے بہت کام ارے بھئی ۔۔ آج تو محفل کی شہزادی آگئی ہے ۔ ولی عہد کے ہمراہ ۔ ہم کورنش بجالاتے ہیں ۔ دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو ۔۔ سدا سلامت رہو ( امین)
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ملے تو مل لیے بچھڑے تو یاد بھی نہ رہے تعلقات میں‌ایسی روا روی بھی نہ ہو !!! احمد میاں !!!!!!!
  10. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    لو جی جیہ کیا آئی احمد میاں بھی لوٹ آئے ۔ ارے بھئی تم بھی سوات میں ہی رہتے ہو کیا ؟؟ جیہ ، لیاقت علی عاصم ، ان کی اہلیہ ، میری امی ، ابو ، بہنوں اور تمھاری بھابھی کی طرف سے تمھیں ۔ للا مبارک ۔ مٹھائی کہاں ہے
  11. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے بہنا ۔ جان سے پیار ا، راج دلارا ۔ اور میں بڑی دعائیں کی تھیں اس کے لیے ۔ ملوں گا تو نوزی پہ ککا کاٹوں گا، ویسے ایک بات میرے ذہن میں ہے ذپ کروں ؟؟ ویسے ۔،،، آج :box: کا موڈ نہیں ہے کیا ؟؟ --- :wink:
  12. مغزل

    نستعلیق انگلش

    اوہ ناٹ جی آئی ایم سے انگ ’’ جیہ ‘‘ از نو دیکھنگ لہو ر
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    قبلہ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں بہت خوب کام کر رہا ہے ۔ ڈریم ویور انسٹال کر کے تبدیلیاں بھی کروں گا۔ :dosti:
  14. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    سدا سکھی رہے ۔ ماں باپ کی آنکھ کا تارا بنے ۔ اللہ او ر اس کے رسول کا مطیع و فرمانبردار رہے
  15. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    کے جواب میں اچھا لگا ، سدا خوش رہیں سلامت رہیں ، ہوسکے تو وہاں سے ہجرت کرلیں ۔ ڈاکٹر صاحب سے مشورہ کرلیجیے گا۔ منے میاں کو پیار ، ڈاکٹر صاحب کو سلام ، آپ کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مولا سلامت رکھے ۔ آمین ۔ والسلام علیکم اللہ حافظ
  16. مغزل

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    ہاں بھئی اب چونکہ میری ’’ غزل کی ہیت میں خرافات اور بے بحر یا نثری شاعری ‘‘ کا معاملہ حل ہوگیا ہے سو تازہ غزل بھیجنے لگا ہوں ۔سواگت کرنا۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    غائب ہیں غیر حاضر ہونا اور بات ہے بڑے صاحب
  18. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    دیکھا شمشاد بھائی میں نے کہا تھا ناں کہ میں جیہ کو واپس لاسکتا ہوں ۔؟؟ :donttellanyone2:
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    طیبہ کی امی نے کہا ہے زر ا ، آہستہ ۔ سعود بھیا بہت خوب ۔ کچھ تبدیلیاں میں کرکے روانہ کروں گا اور ہاں جیہ آگئ ہے ۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    شبانہ اعظمی یا پھر شاہ رخ خان ہی وضاحت کریں گے ۔ شسمیتا سین کا معاملہ بھی نہیں ۔ اور شبو کی زبان پشتو ہے و ہ بھی نہیں۔
Top