نتائج تلاش

  1. مغزل

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    بہت خوب شعیب بھیا بہت خوب۔ سدا سلامت رہیں خوش رہیں اور علم بانٹیں والسلام
  2. مغزل

    300 مردہ افراد کی نعشیں تیزاب مین ڈالکر جلا دیں

    میں بھی اسی لیے حاضر ہوا تھا کہ جاوید اقبال مغل نے 101 بچوں کو مار کر تیزا ب گھول دیا تھا۔
  3. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    محسن حجازی کو خبر ہوگئی کہ زینو بٹیا ان کی کرسیاں بانٹتی پھر رہی ہے تو خیر نہیں۔ ویسے بھی سارہ پاکستان جاسوسی کردار ادا کررہی ہے ۔
  4. مغزل

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ارے یار کیوں بچی کے ذہن میں ابھی سے خوف بھر رہے ہو ۔ اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں ، بحث کسی ہم ایسے جاہل سے کیا کرونا۔
  5. مغزل

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لطیفے

    یہ لطیفے ہماری برداشت پر نشتر لگاتے ہیں۔ ہم اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    صاحب ہم ٹھیک نہیں ہیں ، بخار، نزلہ ، زکام، سر درد ۔۔ بس جان عذاب میں ہے
  7. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    ایسا کرنا جب بلیک آؤٹ ہو تب بنا لینا ۔۔ :rollingonthefloor:
  8. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    آپ نے کہا تو نہیں ، بس ذرا محتاط ہوچلا ہوں ، آج کل میرے ستارے گردش میں ہیں ناں ، اور یوں بھی زیرِ عتاب ہوں، سو پوچھنا بہتر لگا ، آپ خیال مت کیجے گا۔ والسلام
  9. مغزل

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    ماشا اللہ خوب لڑی ہے ۔ امیر مینائی کا کلام ایک صاحب کے ہاں میں نے دیکھا ہے ۔ اگر وہ دیتے تو میں فاتح بھیا کو پہنچا دیتا ہوں تاکہ اسکین کر کے کام کیا جاسکے ۔ والسلام
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    وہ پکوڑے بنا رہی ہیں باورچی خانے میں ۔ آج بارش کا موسم ہورہا ہے ناں اس لیے ۔
  11. مغزل

    آہستہ آہستہ -------- کتنے آہستہ آہستہ

    امیر مینائی کا کلام سركتي جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ نكلتا آرہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے كرليا پردہ حيا یکلخت آئي اور شباب آہستہ آہستہ شب فرقت كا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو كبھي فرصت ميں كرلينا حساب آہستہ آہستہ سوال وصل پر اُن كو عدو كا خوف...
  12. مغزل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    لو میاں ساری دنیا کوخبر ہے ۔ اب کسے خبر دینے جارہے ہو ؟؟
  13. مغزل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    ام ٹائی پو مائی پو نئیں سمجتا اے یرا ۔۔ ابی ام کو مالوم اے تم پٹان اے گلطی تو کرے گا ای نا ں۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    فی الحال تو موصوف غوں غاں کر کے ہی داد دے سکتے ہیں ۔
  15. مغزل

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    اللہ ہی اپنا کرم کرے تو کرے ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تباہ ہونے اور تباہ کرنے میں۔
  16. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکریہ وارث صاحب آپ نے تفصیل سے پیش کیا ، فرخ منظور صاحب آپ کر غزل پر ایک بار پھر مبارکباد ، گر قبول افتد زہے عزو شرف
  17. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    بڑے بھائی میں نے ایسا تو نہیں کہا ، ہاں سوال کرنے کی اجاز ت تو ہے نا مجھے ؟؟
  18. مغزل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    یعنی عقل وہ ہے جو پٹھانوں کے ہا‌ں ہوتا ہے اور ہمارے ہاں ہوتی ہے ( گو کہ خان تو میں بھی ہوں ) :rollingonthefloor:
  19. مغزل

    یاد پھر کیا دلا دیا تم نے

    راجہ بھیا ، رسید حاضر، ہم غائب ۔ والسلام
  20. مغزل

    آج موسم اداس لگتا ہے

    راجہ بھیا رسید حاضر ، بات ہوچکی ، مجھے اجازت۔ والسلام
Top