نتائج تلاش

  1. مغزل

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    آپ کا بھی شکریہ جناب ۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    غائب تو خیر نہیں تھا ۔ بس شاعری کی لڑی میں کچھ مباحث پر سر دھن رہا تھا۔
  3. مغزل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    لیجیے آپ اور بابا جانی کی ایک اور تصویر ہمیں ملی ہے ۔ ملاحظہ کیجے ۔
  4. مغزل

    سودا تمنا کی انکھیاں نے سجن ہمنا کا دل جھٹ پٹ لیا - سودا

    کیا بات ہے ۔ واہ ایک سے ایک خوبصورت کلام پیش کررہے ہیں جناب ، ارے کہیں مزاج ِ دوستاں بہاروں کا ساماں تونہیں کررہا ۔؟؟ لگتا ہے جناب بہت خوش ہیں ۔ خیر ۔ ایک اور خوبصورت کلام پیش کرنے پر مبارکباد قبول کیجے ۔ والسلام
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    شمشاد صاحب اور دیگر اراکین کو ’’ سہ پہر کا سلام ‘‘
  6. مغزل

    سودا نکل نہ چوکھٹ سے گھر کی پیارے، جو پٹ کے اوجھل ٹھٹک رہا ہے ۔ سودا

    کیا کہنے واہ کیا نادر و نایاب کلام پیش کیا ہے واہ واہ، غزل کی ہیت میں گیت کا مزاج سبحان اللہ ،بہت شکریہ سخنور صاحب۔ مزا آگیا ۔ کلاسیک کا مزا ہی اورہے
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    جواب نہیں ۔ واہ واہ ۔ واہ واہ
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں احمد مشتاق
  9. مغزل

    فراز کی زمین "کے دیکھتے ہیں"‌میں میری غزل

    یار تین ناز تو ہوگئے مسلسل ، اور کتنے ناز اٹھاؤ گے ۔:noxxx:
  10. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    بہر کیف جناب ، میں ہی غلطی پر ہوسکتا ہوں کہ مجھے ابھی غلطی کی تفہیم بھی نہیں سو دستہ بستہ معافی کا خواستگار ہوں ۔ مزید وضاحت مزید دوریوں کو جنم دے گی اور دوری میرے اختیار سے باہر ہے ۔ آپ کرم فرماتے ہوئے مجھے معاف کردیں ۔ میں آئندہ کسی بھی کلام پر رائے دینے سے ( سوائے واہ واہ مبارکباد کے ) گریز...
  11. مغزل

    اے گستاخ۔۔۔۔

    بہت خوب مظفر محسن صاحب، بہ ہی اعلیٰ کلام ہے۔
  12. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    اعتراض اور اختلاف رکھنے کا مجھے پورا حق ہے ۔ مگر میں آپ گزشتہ کئی مراسلات سے اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جناب نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا ہے۔ اگر میں اختلاف رکھتا ہوں تو جناب یہ کہہ سکتے ہیں کہ نہیں صاحب آپ غلط کہہ رہے ہیں ۔ (اول تو میں اپنی بات نہیں‌کر رہا اساتذہ اور ناقدین کی رائے پیش...
  13. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    قبلہ و کعبہ محمد وارث (صاحب) ، اب چونکہ آپ خاصے جذباتی ہورہے ہیں اور مسلسل اپنی انا کو اس بحث میں شامل کر رہے ، اس لیے ، السلام و علیکم ۔:idontknow:
  14. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    وارث صاحب ، میرا مطمحِ نظر ’’ گلہ ، قافلہ اور ملا ‘“ سے ہے ، نکاتِ سخن اور دیگر کتب کے تحت اساتذہ نے قافیے کے اعلان پر زور دیا ہے ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ صوت الف کی ہی ہے۔ جیسے غالب نے ’’ دلَ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ، آخر اس در دکی دوا کیا ہے ‘‘ ( بعد کے قوافی ’ وفا ‘ وغیرہ ہیں ) کہا ۔۔ علامہ نیاز...
  15. مغزل

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    اچھا چھوڑیے ۔ ویسے کیا غزل پر اور بات کی گنجائش ہے وارث بھائی ، یا سلسلہ لپیٹ دیا جائے ۔ میر ا تو جی کرتا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    لو جی ۔ یہ آپ لگائی بجھائی والا کام کب سے کرنے لگ گئے ۔ بھئی جیہ بہن ہے میری مجھے حق ہے اسے ڈانٹنے کا ۔:idontknow:
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    گردن میں درد بھی ہونے لگا اب تو ۔ ایسا لگتا ہے کھوپڑی میں کوئی سیال مادہ ادھر سے ادھرہوتا پھر رہا ہے ۔ ہاں نا ۔۔ گڑیا واقعی ٹھیک نہیں طبیعت۔
  18. مغزل

    اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟

    ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ قرآن سے دوری کا یہی انجام ہونا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ہ بہر حال مشرف نہیں رہا ۔ ان کا تو مستقبل ہی تاریک ہوگیا ۔
  19. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    وزن کی خوب کہی حضرتِ ناصح تم نے خیر ، تم وزن کہویا کہ و ز َ ن سانوں کی !
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    عین ممکن ہے میں ٹھیک نہ ہو پاؤں ۔ مجھے بلاوا آجائے ، شاہی طبیب کیا کرلے گا بچارا۔ ویسے آزمانے میں حرج نہیں۔
Top