نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    فی الحال تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دم کا قضیہ کیا ہے ۔۔ لیکن آئندہ ضرور بتاؤ ں گا۔
  2. مغزل

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    عارف بھائی ۔ عمومی بات کیجیے ذاتی واردات تو میں بھی لکھ سکتا تھا۔ :rollingonthefloor:
  3. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    یقیناً ۔۔ ،مگر یہ ادراک آپ کو اب ہوا ؟؟ --------------------------------------------------------------------------------- اب چونکہ یہاں ’’ انجمن ستائش ِ‌باہمی ‘‘ کی دریافت ہوئی ہے لہذا ۔۔۔ آج سے اس محفل کو اللہ حافظ
  4. مغزل

    سمت۔ 14

    ہم پر امید ہیں کہ انشا اللہ جلد ہی یہ معاملہ حل ہوجائے گا۔ 14 شمارے کا شدت سے انتظار ہے ۔
  5. مغزل

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    ’’ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے ‘‘ ’’ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے ‘‘ استاد نے شاگرد وں سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھوکہ’’ ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، مختلف بچوں نے ایسے لکھا: ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو ہر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی...
  6. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    لیجیے ہم نے لڑی کا نام بدل دیا ہے ۔۔ ’’ فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں ‘‘
  7. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    لو بھئی تمھاری بات مجھ سے پہلے اسرائیل نے سن لی غزہ میں آگ لگا کر دھونی دی جارہی ہے ۔ :rollingonthefloor:
  8. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    قبلہ آپ کی یہ حرکت سائبر کرائم کی زد میں نہیں آتی کیا ۔ واہ میاں واہ ۔۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔ سبحان اللہ ویسے کیا آپ ’’ شاہ زادے ‘‘ اور ’’ شب زادے ‘‘ میں تفریق رکھتے ہیں ؟؟
  9. مغزل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    فیصل کے قطع کا جواب نہیں واہ ۔
  10. مغزل

    سمائلیز بولتے ہیں

    اگلا سوال : :flag:+:notworthy:= :skull:(:praying:)
  11. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    اے بٹیا اس کی باتوں میں نہ آنا تم مجھے ربط ذپ کرو میں ضرور آؤں گا۔۔ تاکہ طالوت کے پیٹ میں اٹھنے والا درد کم ہوسکے۔۔۔ :grin:
  12. مغزل

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی بٹیا رانی ۔ ہم وہیں خاک اڑاتے پھرتے ہیں بلکہ ۔۔۔۔ خاک پھانکتے پھرتے ہیں۔
  13. مغزل

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    صاحب آپ کی مجال کیا ہے ہمیں انکار کرسکیں ۔ آخر کو حبسِ بیجا میں بھی تو ہمیں ہی رکھا گیا تھا ناں ۔۔ ( وہ پورا قضیہ ہم نے لکھ رکھا ہے انکار کی صور ت میں یہاں پیش کردیا جائے گا)
  14. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    اور فاتح صاحب: یہ جو ’’ مبتدیوں ‘‘ کی فوج ہے کس کام آئے گی ، کیا یہ صرف اس لیے ہے کہ مجھے ’’ کانا راجہ ‘‘ مانتے پھریں ۔ یا اور بھی کوئی کام ہے ۔ میرے خیال میں ’’ نئے لوگوں “ کو بھی موقع ملنا چاہیے کہ وہ کلام پر بات کرسکیں ۔ میں نے اپنی سی کوشش کی تھی یہ سلسلہ جاری رکھنے کو مگر اپنا سا منھ...
  15. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟ اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔ :mad:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    چچا جانی المعروف بابا جانی نہیں آئے آج ؟ خیریت؟؟
  17. مغزل

    سودا نکل نہ چوکھٹ سے گھر کی پیارے، جو پٹ کے اوجھل ٹھٹک رہا ہے ۔ سودا

    یہ تو بڑا احسان ہوگا ’’ مبتدیوں ‘‘ پر ۔۔ کہ ایک فوجِ مظفر موج یہاں موجود ہے ۔
  18. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    بابا جانی ( الف عین ) دُہائی ہے دُہائی۔۔۔ یہ فاتح میاں اب لٹھ لے کر پڑ گئے ہیں ۔ پھر آپ کہیں گے کہ ’’ فاتح ‘‘ تو ’’ مفتوح ‘‘ کے خدمت گزار ہوتے ہیں۔ توبہ توبہ !!
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ثمرین کے خالو یہ کیا لکھ دیا ہے آپ نے
  20. مغزل

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    بد گماں ایسا کہ اب میں بدگماں ہوتا نہیں میں جو چلتا ہوں مع بے ساکھیاں ہوتا نہیں :notworthy: ہاتھ کنگ کو آرسی کیا جناب ۔ اگر آپ ان کی تشریح لکھ دیں ۔ میں جہل مرتب کیا لکھوں ’’ غالب شناسی ‘‘ تو آپ کا کام ہے :notlistening:
Top