بھئی ہماری گڑیا فاطمہ ، زین ، اور چھٹیا زینو ہمارے ساتھ ہے تو کس شمشان گھاٹ اوہ ہ میرا مطلب ہے شمشاد اور شمشادیوں کی مجال کہ ہم سے جیت پائیں۔
شمشاد صاحب بڑے وہی ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ لیں اور ہم نے سیکھ لیا ہے ۔ سبق اپنے پرکھوں کی غلطی سے ۔ یہ آپ کے پرکھے کیا کرتے پھر رہے ہیں کچھ...