نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    ظاہر سی بات ہے کہ جج صاحب منی ٹریل دینے کی بجائے ٹیکنیکل بنیادوں پر کیس کو لڑنا چاہ رہے تھے۔ مگر اب منی ٹریل دیے بغیر جان چھوٹتی نظر نہیں آرہی۔ کیونکہ اب جج صاحب کی اہلیہ نے خود منی ٹریل دینے کی حامی بھر لی ہے۔
  2. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    پاکستان میں حکومت کو جج کرنے کی عمر ۲ نہیں ۵ سال ہوتی ہے۔ باقی اگر اس حکومت نے بھی پچھلی حکومتوں کی طرح قومی خزانے میں ریکارڈ تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کر کے ہی ملک میں عارضی معاشی کارکردگی دکھانی ہے تو پھر عمران خان کو اقتدار میں لانے کی کیا ضرورت تھی؟
  3. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    سوال سپریم کورٹ کے جج کی جائیدادوں کا ہو رہا ہے اور اس کی وکالت اپوزیشن، لبرل، لفافے کر رہے ہیں۔ کیا یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب عمران خان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا جب ابھی وہ پبلک آفس ہولڈر بھی نہیں تھے۔ اور ان کو اپنے دفاع میں ۷ ماہ تک ۶۰ سے زائد دستاویزات جمع کروانی پڑی۔ اس وقت کسی کو...
  4. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اتنی ٹیکنیکل باتوں میں کیس کو ایک سال سے زائد عرصہ الجھانے کی بجائے اگر جسٹس فائز عیسی ان برطانیہ جائیدادوں کی منی ٹریل لے کر عدالت کے منہ پر دے مارتے تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ یاداشت کی تازگی کیلئے بتاتا چلوں کہ جب نواز شریف کے خلاف پاناما ٹرائل شروع ہوا تو ان کی جماعت نے بدلہ لینے کیلئے...
  5. جاسم محمد

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    دنیا کا ہر دماغ رکھنے والا ملک اپنے ذرائع آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس سے جو سرمایہ بچتا ہے وہ قوم کی ترقی پر خرچ کرتا ہے جس سے پورا ملک رفتہ رفتہ ترقی یافتہ ملک بن جاتا ہے۔ پاکستان میں اس حوالہ سے کبھی کوئی پلاننگ نہیں کی گئی۔ اس وقت ملک کا سب سے بڑا خرچہ بیرونی قرضوں کی...
  6. جاسم محمد

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    ویسے تو انور مقصود کا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں البتہ مزیدار لطیفہ ہے
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏مُلک ن لیگ نے لُوٹا، لاک ڈاؤن اشرافیہ نےکیا، پیٹرول مافیا نے بلیک کیا، مہنگائی تاجروں نےکی۔ یہ ملک کا PM ہے یا شام کے اخبار کا رپورٹر۔۔۔
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے جج کہہ رہا ہےچوری تو ہم نے محفوظ طریقہ سے کی۔ آپ بتائیں کیسے پکڑی۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہائے بے عزتی تے نئیں ہو گئی!
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    امریکہ میں خلائی مخلوق بندے اٹھانے کیلئے اڑن طشتری کا استعمال کرتی ہے۔ جبکہ ادھر دیسی خلائی مخلوق ویگو ڈالا :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک ڈھیلے کی کرپشن کا انگریزی ورژن :)
  12. جاسم محمد

    اختر مینگل حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہو گئے

    بی این پی کی علیحدگی، کیا ان ہاؤس تبدیلی ممکن ہے؟ بدھ 17 جون 2020 14:56 بشیر چوہدری -اردو نیوز، اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جماعت ن لیگ کے پاس 84 ارکان ہیں۔ عموماً یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت صرف چار ووٹوں کی برتری سے وجود میں آئی۔ قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر موجود...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  14. جاسم محمد

    معاشی بد حالی کی وجہ کورونا یا کارکردگی؟

    یہ اداریہ لکھنے والے جنگ گروپ کے صحافی رائیونڈ محل سے فارغ التحصیل ہی لگتے ہیں۔ ایک طرف خود مان رہے ہیں کہ پچھلے سال جی ڈی پی میں 0.38فیصد کا اضافہ ہوا اور پھر ساتھ ہی کہتے ہیں کہ جی ڈی پی کا حجم 315ارب ڈالر سے گر کر 264ارب ڈالر ہو گیا۔ یہ تو سیدھا سیدھا ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر گرنے کی...
  15. جاسم محمد

    معاشی بد حالی کی وجہ کورونا یا کارکردگی؟

    معاشی بد حالی کی وجہ کورونا یا کارکردگی؟ JUNE 17, 2020 ادارتی صفحہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دوسرا سالانہ وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے، 3437ارب روپے خسارے کے بجٹ کا حجم حکومت کے اپنے پہلے مالی سال کے پیش کردہ بجٹ سے 11فیصد کم ہے۔ حکومت نے تاریخی بجٹ خسارے کی وجہ کورونا کو قرار دیا ہے۔ مشیر...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے جس طرح اس ملک کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے تاریخ پہ تاریخ دیتی ہیں ویسا ہی کچھ حال ان “زرائع” کا ہے جو اپنی خواہشات پر مبنی تاریخیں چلوا کر عارضی خوشی کا سامان پیدا کرتے رہتے ہیں :)
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لفافی برائے فروخت۔۔۔
Top