یہ تو پھر آئین بنانے والوں کا قصور ہے جنہوں نے اس اہم ترین کلیدی طاقت کو یکسر نظر انداز کرکے آئیندہ کیلیے سیاسی انجینئرنگ کا دروازہ کھول دیا۔ برما نے اپنے آئین میں اس مسئلہ کا حل فوج کو کچھ مستقل نمائندہ سیٹیں دے کر نکال لیا ہے۔ یوں وہاں ان فیصلہ کن قوتوں کو اب پس پردہ سیاسی انجینرنگ کی ضرورت...