بھارتی کشمیری انضمام کے بعد اب تو چین اور پاکستان کی حمایت کے دور دور تک کوئی آثار نہیں رہے
Army Officer, 2 Soldiers Killed In "Violent Face-Off" With China In Ladakh
آپ پھر دو چیزوں کو مکس کر رہے ہیں۔ سیکورٹی کونسل کے عارضی رکن کے پاس ویٹو پاورز نہیں ہوتی۔ اس لئے اگر بھارت یہ بن بھی جاتا ہے (پاکستان کی مخالفت یا حمایت کے ساتھ) تو بھی کوئی بہت بڑی بات نہیں ہوگی۔ ہاں مستقل رکن بننا یقیناً خطرے سے خالی نہیں ہے اور پاکستان، چین اور دیگر ممالک اس کی حمایت کبھی...
اقوام متحدہ کو دوسری جنگ عظیم جیتنے والے ممالک نے قائم کیا تھا۔ اس وقت انڈیا آزاد ملک نہیں تھا۔ جبکہ جرمنی اور جاپان عالمی قوتیں ہونے کے باجود شکست کھانے والے ممالک تھے۔ یوں سیکورٹی کونسل کے پانچ مستقل اراکین چین، روس، امریکہ، برطانیہ اور فرانس بن گئے۔
باقی ویٹو پاور والی بات بالکل درست ہے۔ جہاں...
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
جن لوگوں کے پاس ٹی وی یا موبائل فون نہیں ہیں،وہ بالکل پریشان نہ ہوں،
ٹائیگر فورس ان کو بھی گھر آ کر یاد کرا دیا کرے گی کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔