نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سارے قومی چوروں کی آماج گاہ: نواز شریف۔۔۔ :)
  2. جاسم محمد

    انڈیزائن اور اردو

    شاید اس وجہ سے بگ آیا ہو۔ میں آپ کوپرانے ورژن کا لنک بھیج رہا ہوں۔ فی الحال اسی پر کام چلا لیں۔
  3. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    بھارتی سورسز کے مطابق ۴۳ فوجی چین کے بھی ہلاک ہوئے ہیں
  4. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    ڈنڈوں اور پتھروں سے ۲۰ فوجی ایک دن میں مر سکتے ہیں؟ اس بارہ میں پی ایچ ڈی سائنس کیا کہتی ہے؟
  5. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک ڈلیورر کے لوٹے ہوئے پیسے واپس کر دیے
  6. جاسم محمد

    انڈیزائن اور اردو

    نئے فائل ورژن پر کنورژن کا بگ ہو سکتا ہے۔ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی ڈاکومنٹ کھول کر صفحہ نمبر اور فوٹ نوٹ لگا کر چیک کریں۔ اگر وہاں ٹھیک ہے تو اس کا مطلب پرانے ورژن پر بنی ہوئی فائل صحیح کنورٹ نہیں ہو رہی۔ اس وقت جو ورژن انسٹالڈ ہے اس کا نمبر ذرا بتا دیں۔ طریقہ:Help > About
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریٹنگ کے مطابق لطیفہ بالکل ٹھیک نشانہ پر لگا ہے :)
  8. جاسم محمد

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    اس ماہر معیشت نے پوری تفصیل سے سمجھا دیا ہے کہ قرضوں ، امپورٹ اور کھپت پہ مبنی پالیسیوں پر جو ن لیگ نے 6 فیصد معاشی گروتھ حاصل کی تھی وہ عارضی تھی۔ جس نے پارٹی یعنی زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر نیچے آنا ہی تھا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں۔ ان معاشی اعداد و شمار کو پڑھ لیں۔
  9. جاسم محمد

    پنجاب کا بجٹ پیش۔ فوج کو ایک روپیہ نہیں ملا

    پنجاب کے بجٹ سے فوج کو ایک روپیہ نہ ملنا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں: اپوزیشن، لبرل ، لفافے
  10. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    قاضی فائز عیسیٰ کیس: کیس ہارتی حکومت کو عدالت نے مشروط نئی لائف لائن دے دی اسد علی طور جون 16, 2020 آج 9 بج کر 20 منٹ پر کورٹ روم نمبر ون میں موجود تھا۔ 9 بج کر 22 منٹ پر حکومتی ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون ملیکا بخاری آ کر ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے ساتھ...
  11. جاسم محمد

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    زیک بھائی بادشاہ آدمی ہیں۔ میری پوسٹ کردہ تصاویر میں رنگ تیز ہونے پر بھی منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں :)
  12. جاسم محمد

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    وہ بیان عارضی ممبرشپ کے بارہ میں دیا گیا تھا، مستقل کے لئے نہیں: ISLAMABAD: Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi on Monday sought to tamp down fears about India’s imminent election as a non-permanent member of the United Nations Security Council saying “heavens would not fall” In a televised...
  13. جاسم محمد

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    ہو سکتا ہے وزارت خارجہ کو معلومات مل گئی ہوں کہ بھارت کو سیکورٹی کا عارضی ممبر بنانے کی عالمی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ اس لئے قوم کو افرا تفری سے بچانے کیلئے ایسا بیان دیا
  14. جاسم محمد

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    یہ پرانی بات ہے جب ابھی بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا انضمام نہیں کیا تھا۔ اب جب ووٹنگ ہوگی تو تب دیکھ لیں گے کہ پاکستان بھارت کو ووٹ دیتا ہے یا نہیں
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہر موجود حکومت کو گھر بھیجنے اور ہر آنے والی حکومت کے گن گانے میں ہے :)
  16. جاسم محمد

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    سیکورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کیلئے پہلے سے موجود ۵ ممالک کو راضی کرنا لازمی ہے۔ بھارت سب کو خوش کر سکتا ہے سوائے چین کے کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں آ سکتی۔ باقی پاکستان کی کیا حیثیت کہ وہ بھارت کو روک سکے۔
Top