کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

ابن آدم

محفلین
یہ پرانی بات ہے جب ابھی بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا انضمام نہیں کیا تھا۔ اب جب ووٹنگ ہوگی تو تب دیکھ لیں گے کہ پاکستان بھارت کو ووٹ دیتا ہے یا نہیں
جناب جو لڑی میں پہلی پوسٹ ہے وہ ١٥ جون ٢٠٢٠ کے بیان پر ہے. انضمام کے ایک سال بعد.
میں پرانے ووٹ دینے کی بات نہیں کر رہا میں حالیہ بیان کی بات کر رہا ہوں. چلیں وہ جو ہو گیا سو ہو گیا. کل یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی. سوچیں
 

جاسم محمد

محفلین
جناب جو لڑی میں پہلی پوسٹ ہے وہ ١٥ جون ٢٠٢٠ کے بیان پر ہے. انضمام کے ایک سال بعد.
میں پرانے ووٹ دینے کی بات نہیں کر رہا میں حالیہ بیان کی بات کر رہا ہوں. چلیں وہ جو ہو گیا سو ہو گیا. کل یہ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی. سوچیں
ہو سکتا ہے وزارت خارجہ کو معلومات مل گئی ہوں کہ بھارت کو سیکورٹی کا عارضی ممبر بنانے کی عالمی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ اس لئے قوم کو افرا تفری سے بچانے کیلئے ایسا بیان دیا
 

ابن آدم

محفلین
ہو سکتا ہے وزارت خارجہ کو معلومات مل گئی ہوں کہ بھارت کو سیکورٹی کا عارضی ممبر بنانے کی عالمی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ اس لئے قوم کو افرا تفری سے بچانے کیلئے ایسا بیان دیا
جناب آپ دو معاملات کو کیوں گڈمڈ کر رہے ہیں یہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی.
پہلا معاملہ عارضی ممبر بننے کا ہے جو بھارت جنوری ٢٠٢١ سے دسمبر ٢٠٢٢ تک رہے گا. اس کی ووٹنگ پچھلے سال ہوئی تھی جس میں پاکستان نے بھارت کی سپورٹ کی تھی. اور وہ معاملہ اب ختم ہو چکا ہے اس کی ووٹنگ ہو چکی. اور یہ لڑی اور لڑی میں کی گئی پہلی پوسٹ اس معاملے سے تعلق نہیں رکھتی.

دوسرا معاملہ بھارت، جرمنی، جاپان اور برازیل کو اپنے آپ کو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بنانے کا ہے اس کے لئے مختلف تجاویز دی جا رہی ہیں اور بات چیت چل رہی ہے. وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اس سلسلے میں ہیں.

بھارت سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بنتا ہے یا نہیں یہ علیحدہ معاملہ ہے لیکن ہمیں تو دنیا کو اپنا ایک واضح موقف دینا چاہیے کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے. اور اس کو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بنانا پاکستان کو کسی طور پر قبول نہیں. اور پاکستان ہمیشہ اس کے خلاف رہے گا.

ہمارا اپنا موقف اتنا کمزور ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے دوست بھارت کو سبق سکھائیں

کاش پاکستان میں بھارت میں بزنس رکھنے والی حکومت ہوتی تو شاید وہ پاکستان کا موقف بہتر انداز میں پیش کر دیتی
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اس سلسلے میں ہیں.
وہ بیان عارضی ممبرشپ کے بارہ میں دیا گیا تھا، مستقل کے لئے نہیں:
ISLAMABAD: Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi on Monday sought to tamp down fears about India’s imminent election as a non-permanent member of the United Nations Security Council saying “heavens would not fall”
In a televised statement, Mr Qureshi talked about the upcoming elections for five non-permanent members of the Security Council and addressed the concerns that India’s imminent election could pose challenges for
Pakistan’s foreign policy
FM shrugs off India’s expected election as UNSC member - Newspaper - DAWN.COM
 
Top