بھائی اس ملک میں فیصلے آئین، قانون، انصاف کے تحت نہیں بلکہ لوگوں کی خواہشات اور منشا کے مطابق کئے جاتے ہیں۔
جیسا کہ آپ نے اوپر دیکھا کہ لبرل جمہوریت پسندوں کی شدید خواہش تھی کہ جسٹس فائز عیسیٰ پر دائر کردہ ریفرنس ختم کر دیا جائے۔ سو عدالت نے اسے ختم کر دیا۔
مگر پھر ساتھ ہی فوجی دستوں کی شدید...