باقی انصافی حکومت اس معاملہ میں فوج کے ساتھ اس لئے کھڑی ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ شریف خاندان کے حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس میں جسٹس فائز عیسی نے ان کو کلین چٹ دے کر کیس بند کر دیا تھا۔ اس لئے وہ آگے چل کر بھی شریف خاندان کو اسی طرح عدالتی ریلیف فراہم کریں گے۔ جو ان کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرہ کی...