کچھ چینی دوستوں سے بات کی ہے۔ ان کے مطابق چینی میڈیا اس لڑائی کو اتنی اہمیت نہیں دے رہا جس کا مطلب ہے کہ تنازعہ بہت اہمیت کا حامل ہے جسے حکومتی سطح پر دبانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ باقی بھارتی میڈیا بھی مودی کا لاڈلا ہے اس لئے حقائق تک پہنچنا بہت ہی مشکل کام ہے کہ اس تنازعہ سے چین و بھارت کو...