نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    جواب تو میرا خیال ہے انہوں نے "کبھی" کسی کا نہیں دینا۔:ROFLMAO:
  2. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    ویسے سیماب!آپ نے ایویں ہی ایم کام کر لیا۔آپ کو تو سیا ست دان ہو نا چاہیے تھا۔:rolleyes: معاملے کو لٹکانا خوب جانتی ہیں:notworthy:
  3. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    پورے دھاگے میں ڈھونڈ مارا۔کہیں نہیں ملا میرا جواب۔:atwitsend:
  4. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    یہ اچھی تجویز ہے شمشاد بھائی:notworthy: ۔ایک پیج بناتے ہیں اور اس پر سیماب سے پوچھے جانے والے سوالوں کو ڈسکس کر تے ہیں۔:rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    آپ نے خود ہی ہمیں ایک سوال کی اجازت دی تھی۔
  6. محسن وقار علی

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    میرے پاس تو سب لنک کام کر رہے ہیں۔تینوں ویب سائٹز کے بارے میں بتانے کا بہت شکریہ۔
  7. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    آپ نے ایک سوال پوچھنے کی اجازت دی تھی ناں۔میرا ایک سوال یہ ہے کہ اپنا اصلی نام بتا دیں۔
  8. محسن وقار علی

    یا رب شعور عظمت خیر البشر بدہ --- محمد ایوب

    پلے نہ بھی پڑے تو کوئی بات نہیں۔یہ جو ہم اکثر ایسی زبانوں کی موسیقی سنتے ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے،صرف موسیقی کے لیے سنتے ہیں ناں۔یہ بھی ایسی ہی بات ہے۔ویسے مجھے اس کا انداز بہت پسند آیا ہے۔خاص کر یہ شعر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ گم کردہ راہِ منزلِ خود کاروانِ ما بازش بہ لطف از رہِ منزل خبر بدہ
  9. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    صیح کہا ساجد بھائی۔
  10. محسن وقار علی

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    سو فیصد متفق ہوں میں آپ سے بلال بھائی۔یہ میرا بھی پسندیدہ شعر ہے۔
  11. محسن وقار علی

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    لاجواب غزل ہے۔اور اسے سلمان علوی نے گایا بھی بہت خوب ہے۔
  12. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    آپ نے ٹھیک کہا۔ایسا ہی ہونا چاہیے۔
  13. محسن وقار علی

    یہ شعر کس کا ہے؟

    دوستو!یہ شعر میں نے کئی سال پہلے کہیں پڑھا تھا۔کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس کا ہے؟اور اگر پوری غزل مل سکے تو کیا کہنے۔شعر ہے: سامنے ہے تو،بتلا کہ تو کہاں ہے کس طرح سے تجھ کو دیکھوں،نظارہ درمیاں ہے۔
  14. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  15. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    جو ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں ہم ان کی تو جیسے بڑی قدر کرتے ہیں۔:rolleyes:
  16. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    ساجد بھائی!ہمارے پاس پہلے ہی بہت "شہید" موجود ہیں۔;)
Top