نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پروین شاکر رنگِ اُمید کِھلے گا کہ بکھر جائے گا

    آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھی میری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھی زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے...
  2. محسن وقار علی

    پروین شاکر وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں۔۔۔۔پروین شاکر

    کیا خوب صورت نظم ہے۔اور یہ سوال (کیا اُن کو بھی!!) :notworthy:
  3. محسن وقار علی

    وحی-از- پروین شاکر

    پسند کرنے کا شکریہ۔
  4. محسن وقار علی

    پروین شاکر رستہ بھی کٹھن دھوپ میں شدّت بھی بہت تھی

    رستہ بھی کٹھن دھوپ میں شدّت بھی بہت تھی سائے سے مگر اس کو محبت بھی بہت تھی خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائے زخمی تھا بہت پاؤں، مسافت بھی بہت تھی وہ بھی سرِ مقتل ہے کہ سچ جس کا تھا شاہد اور واقفِ احوال عدالت بھی بہت تھی خوش آئے تجھے شہرِ منافق کی امیری ہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
  5. محسن وقار علی

    وحی-از- پروین شاکر

    وحی عجیب موسم تھا وه بھی، جبکہ عبادتیں کور چشم تھیں اور عقیدتیں اپنی ساری بینائی کھو چکی تھیں خود اپنے ہاتھوں سے ترشے پتھر کو دیوتا کہہ کے خیر و پرکت کئی نعمتیں لوگ مانگتے تھے! مگر وه اک شخص جو ابھی اپنے آپ پر بھی نہ منکشف تھا عجیب الجھن مین مبتلا تھا یہ وه نہیں ہیں، وه کون ہو گا کا کربِ بے نام...
  6. محسن وقار علی

    پروین شاکر چارہ گر ہار گیا ہو جیسے

    چارہ گر ہار گیا ہو جیسے اب تو مرنا ہی دوا ہو جیسے مجھ سے بچھڑا تھا وہ پہلے ہی مگر اب کے یہ زخم نیا ہو جیسے میرے ماتھے پہ تیرے پیار کا ہاتھ روح پر دست صبا ہو جیسے یوں بہت ہنس کر ملا تھا لیکن دل ہی دل میں وہ خفا ہو جیسے سر چھپائیں تو بدن کھلتا ہے زیست مفلس کی ردا ہو جیسے
  7. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    کیا میرا نام چرانے کا ارادہ ہے؟;)
  8. محسن وقار علی

    تعارف خود فریبی

    خوش آمدید۔
  9. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    تو آپ جواب دے کر میرے اس "الزام" کو جھوٹا کر دو نا۔:)
  10. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    واہ۔کیا ارادے ہیں آپ کے:notworthy:آپ کو سیا ست دان ایسے ہی تو نہیں کہا میں نے:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    میں بھی تو یہی کہ رہا ہوں کہ کوئی فائدہ نہیں۔آپ نے تعارف نہیں دینا۔:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    میں نے چیلنج کیا کب ہے بھائی؟میں تو صرف اپنی رائے دے رہا ہوں۔;)
  13. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    یہ کیا لکھا:eek: اب ذرا اسے سمجھا بھی دیں۔
  14. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    آپ ٹو کی بات کر رہے ہیں۔اگر 20 پر بھی مل گیا تو بڑی بات ہو گی۔;)
  15. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    ایسی ہی بات ہے شمشاد بھائی۔
  16. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    تو کیسا کہوں؟:confused:
  17. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    میرا خیال ہے یہاں آپ غلط لکھ گئیں۔"دیا ہی نہیں" کی بجائے "دینا ہی نہیں" ہونا چاہیئے تھا۔:D
Top