تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
مجھے تو اس درجہ وقتِ رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لئے بھی سوچا میں یاد آیا تو کیا کرو گے
کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاؤ مرے لہو کی بہار کب تک
مجھے سہارا بنانے والو، میں لڑکھڑایا تو...
نام سیماب رکھا ہے پر اس معاملے میں یہ بہت ہی "ثابت قدم" ہیں۔آج اس دھاگے کو 45 واں دن ہے۔جس طرح سے یہ اس معاملے کو لٹکا رہی ہیں انہیں تو سیاستدان ہونا چاہیے۔;)
اگر آپ آرمی میں ہیں تو جس سیکشن میں ہیں اس کی مناسبت سے رکھ لیں۔جیسے نیوی کے لیے سی ایگل۔فضائیہ کے لیے عقاب یا شکرا اور آرمی کے لیے ٹائیگر،چیتا۔سپیشل فورسز کے لیے بلیک مامبا یا پائیتھون۔