آپ کوئی ایسا براؤزر انسٹال کر لیں جو کہ ذرا غیر معروف ہو جیسے کہ wyzo جو کہ فائر فاکس پر بیسڈ ہے لیکن ذرا پرانے پر۔seamonkey بھی فائر فاکس پر بیسڈ ہے۔اور اگر سفاری کی طرح ویب کٹ پر بیسڈ چاہیے تو midori حاضر ہے۔
اور اگر پھر بھی کام نہ بنے تو ونڈوز کو ہی ری انسٹال کر لیں(اگر اس کا تجربہ نہیں ہے تو...