نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    اور اگر میک استعمال کر رہی ہیں تو یہ لنک دیکھ لیں http://patriot.net/~abdali/urdumac.html
  2. محسن وقار علی

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    ایسا نہیں ہے۔یہ سطور میں سفاری سے ہی تحریر کر رہا ہوں۔لیکن ونڈوز والے سفاری سے۔اگر آپ بھی ونڈوز سفاری استعمال کررہی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے سسٹم میں اردو انسٹال نہیں ہے۔یا کسی وجہ سے اردو کی انسٹالیشن خراب ہو گئی ہے۔
  3. محسن وقار علی

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    اتنا اچھا کلام شیئر کرنے کا شکریہ۔:notworthy:
  4. محسن وقار علی

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ۔
  5. محسن وقار علی

    پروین شاکر اتنا معلوم ہے (پروین شاکر )

    اتنا معلوم ہے! اپنے بستر پہ میں بہت دیر سے نیم دراز سوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا میں یہاں ہوں مگر اُس کوچہء رنگ و بو میں روز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا اور جب اُس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا ؟ آپ کو علم ہے ، وہ آج نہیں آئی ہیں ؟ میری ہر دوست سے اُس نے یہی پوچھا ہوگا کیوں نہیں...
  6. محسن وقار علی

    پروین شاکر کاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ،ذرا

    سبز مدّھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دھنک سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن سلوٹیں ملبوس پر،آنچل بھی کُچھ ڈھلکا ہُوا گرمی رخسار سے دہکی ہُوئی ٹھنڈی ہوا نرم زُلفوں سے مُلائم اُنگلیوں کی چھیڑ چھاڑ سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکس ریشمیں باہوں میں...
  7. محسن وقار علی

    پروین شاکر کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی - پروین شاکر

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی دل میں خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا، اس پہ تیرا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا اک دفعہ تو رک ہی گئی گردشِ ماہ و سال بھی میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو...
  8. محسن وقار علی

    پروین شاکر آئینہ

    لڑکی سرکوجھُکائے بیٹھی کافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے لڑکا،حیرت اور محبت کی شدت سے پاگل لانبی پلکوں کے لرزیدہ سایوں کو اپنی آنکھ سے چُوم رہا ہے دونوں میری نظر بچا کر اک دُوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیں ! میں دونوں سے دُور دریچے کے نزدیک اپنی ہتھیلی پر اپنا چہرہ رکھے کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ...
  9. محسن وقار علی

    خوشبو کے ساتھ اس کی رفاقت عجیب تھی ۔۔۔ثمینہ راجہ

    آسان نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی اک شہر آرزو سے کسی دشت غم تلک دل جاچکا تھا اور یہ ہجرت عجیب تھی ملنے کی آرزو، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال ہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی ششدر تھیں سب ذہانتیں اور گنگ سب جواب اس بے سوال آنکھ کی وحشت عجیب تھی :best::zabardast1:
  10. محسن وقار علی

    پروین شاکر نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی

    نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی اوس میں اپنا آنچل بھگو کے مرے دُکھتے ماتھے پہ رکھنے چلی ہے مگر__آنکھ اور ذہن کے درمیاں آج کی شب وہ کانٹے بچھے ہیں کہ نیندوں کے آہستہ رَو، پھول پاؤں بھی چلنے سے معذور ہیں ہر بُنِ مو میں اِک آنکھ اُگ آئی ہے جس کی پلکیں نکلنے سے پہلے کہیں جھڑ چکی ہیں اور...
  11. محسن وقار علی

    پروین شاکر تقیہ ۔ پروین شاکر

    :khoobsurat::best::great::good::zabardast1:
  12. محسن وقار علی

    تعارف من آنم

    :AOA::welcome:
  13. محسن وقار علی

    حکایات نیرنگ

    :great::good::zabardast1:
  14. محسن وقار علی

    محسن نقوی اِک موجۂ صہبائے جُنوں تیز بہت ہے

    شکریہ آپ کا کہ آ پ نے اتنی خوب صورت غزل شیئر کی:notworthy:
  15. محسن وقار علی

    محسن نقوی اِک موجۂ صہبائے جُنوں تیز بہت ہے

    اِک موجۂ صہبائے جُنوں تیز بہت ہے اِک سانس کا شیشہ ہے کہ لبریز بہت ہے پلکوں پہ چراغوں کو سنبھالے ہوئے رکھنا اِس ہجر کے موسم کی ہوا تیز بہت ہے بولے تو سہی، جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے ظالم کا لب و لہجہ دلآویز بہت ہے محسنؔ اُسے ملنا ہے تو دُکھنے دو یہ آنکھیں کچھ اور بھی جاگو کہ وہ "شب خیز" بہت ہے...
  16. محسن وقار علی

    یہ شعر کس کا ہے؟

    میں نے بھی یہ شعر اسی افسانے میں ہی پڑھا تھا۔:applause:
Top