نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہتھیار - weapons

    بہت شکریہ بھائی۔:notworthy: زبردست پوسٹ ہے۔(y)اس سیکشن میں گلوک پسٹلزکو بھی شامل کریں نا۔
  2. محسن وقار علی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    یہ شاید ایک بلوچی کہانی ہے۔میں نے سب رنگ ڈائجسٹ میں اس کا ترجمہ پڑھا تھا۔
  3. محسن وقار علی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    100 فیصد متفق ہوں میں آپ سے۔:notworthy:
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    جانتا ہوں شمشاد بھائی۔پر یہ تو شہری ہیں نا۔اس لیے حیرت ہوئی تھی۔:?
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    یعنی 11 سال کی عمر میں منگنی ہوئی تھی؟:ROFLMAO:
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    میرا خیال ہے کہ عسکری بھائی آپ کو چک کے لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں:rolleyes:
  7. محسن وقار علی

    مغل سے مغزل تک

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے غالب بھائی۔:notworthy::applause::thumbsup::best::great:
  8. محسن وقار علی

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مبارک ہو بھائی۔:congrats:پر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔آپ نے ایک مراسلے میں لکھا کہ بھابی(ہونے والی)کی عمر 18 سال ہے اور اس مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ 7 سال سے "سوچ" رہی ہیں۔ تو کیا آپ کی ان کے ساتھ "بات" اس وقت شروع ہوئی تھی جب وہ 11 سال کی تھیں؟:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔
  10. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    بس "اسی" ایک کام ہی کے تو وہ ماہر ہیں۔;)
  11. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    رحمان ملک کی اجازت کی کون پرواہ کرتا ہے جو سیماب کریں گی؟؟:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    یا رب شعور عظمت خیر البشر بدہ --- محمد ایوب

    اگر اس کا ترجمعہ بھی کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی انکل۔
  13. محسن وقار علی

    پروین شاکر رستہ ہی نیا ہے ، نہ میں انجان بہت ہوں

    رستہ ہی نیا ہے ، نہ میں انجان بہت ہوں پھر کوئے ملامت میں ہوں ، نادان بہت ہوں اک عمر جسے خواب کی مانند ہی دیکھا چُھونے کو ملا ہے تو پریشان بہت ہوں مُجھ میں کوئی آہٹ کی طرح سے کوئی آئے اک بند گلی کی طرح سنسان بہت ہوں دیکھا ہے گریز اُس نگاہِ سرد کا اتنا مائل بہ توجہّ ہے تو حیران بہت ہوں اُلجھیں گے...
  14. محسن وقار علی

    پروین شاکر بچے تھے آشیانوں میں، طوفان سر پہ تھا

    جو دھوپ میں رہا نہ روانہ سفر پہ تھا اس کے لئے کوئی اور عذاب گھر پہ تھا چکر لگا رہے تھے پرندے شجر کے گرد بچے تھے آشیانوں میں، طوفان سر پہ تھا جس گھر کے بیٹھ جانے کا دکھ ہے بہت ہمیں تاریخ کہہ رہی ہے کہ وہ بھی کھنڈر پہ تھا ہم یاد تو نہ آئیں گے لیکن بچھڑتے وقت تارہ سا اک خیال تری چشم تر پہ تھا...
  15. محسن وقار علی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    انہوں نے نقل کی اجازت جو مانگی تھی۔:eek:
  16. محسن وقار علی

    پروین شاکر ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں

    چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں اندھیرا کیسے بتائیں کہ اب تو شب بھی نہیں میں اپنے زعم میں اِک بازیافت پر خوش ہوں یہ واقعہ ہے کہ مجھ کو ملا وہ اب بھی نہیں جو میرے شعر میں مجھ سے زیادہ بولتا ہے مَیں اُس کی بزم میں اِک حرفِ زیرلبِ بھی نہیں اور اب تو زندگی کرنے کے سو طریقے ہیں ہم اس کے...
Top