یہ شعر کس کا ہے؟

دوستو!یہ شعر میں نے کئی سال پہلے کہیں پڑھا تھا۔کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس کا ہے؟اور اگر پوری غزل مل سکے تو کیا کہنے۔شعر ہے:

سامنے ہے تو،بتلا کہ تو کہاں ہے
کس طرح سے تجھ کو دیکھوں،نظارہ درمیاں ہے۔
 

عتیق منہاس

محفلین
کیا یہ شعر علامہ محمد اقبال صاحب کا ہے؟
یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیئے
کہ یک زباں ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف
 

عتیق منہاس

محفلین
ﻓﺮﺷﺘﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﻘﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺠﻮﺩِ ﻣﻼﺋﮏ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ

کیا یہ شعر علامہ محمد اقبال صاحب کا ہے؟؟؟
 
Top