نتائج تلاش

  1. کاشفی

    لب پہ میرے جو حق بیانی ہے - حامد حسین باقری

    شکریہ جیلانی صاحب! خوش رہیں۔ہنستے مسکراتے۔
  2. کاشفی

    کچھ زباں سے بھی بولئے صاحب - رشی پال دِھمن رشی

    الف عین صاحب! شاہ حسین صاحب! محمد وارث صاحب! آپ تینوں اراکینِ محفل کا شکریہ ۔ خوش رہیں۔
  3. کاشفی

    لب پہ میرے جو حق بیانی ہے - حامد حسین باقری

    غزل (حامد حسین باقری) لب پہ میرے جو حق بیانی ہے بس یہ مَولا کی مہربانی ہے یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا دیکھو “دنیا سرائے فانی ہے“ حرصِ دُنیا سراب ہے لوگو نہ بجھے پیاس یہ وہ پانی ہے تنہا آیا ہے، تنہا جائے گا بات یہ تو بہت پرانی ہے تجھ کو دینا ہے روز حشر حساب...
  4. کاشفی

    عشق خدا سے دل مرا سر شار ہو گیا - سید حامد حسین باقری

    شکریہ محمد وارث صاحب! شکریہ سخنور صاحب!
  5. کاشفی

    انسانوں کے عیب چھپانا سب کے بس کی بات نہیں - حامد حسین باقری

    شکریہ الف عین صاحب! شکریہ حسن نظامی صاحب! شکریہ محمد امین صاحب! شکریہ محمد وارث صاحب! شکریہ نایاب صاحب!
  6. کاشفی

    امیر مینائی اے ضبط دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو - امیر مینائی

    شکریہ محترم الف عین صاحب! میں میراۃ الغیب ۔ امیر مینائی کو برقیا نے کا کام شروع کر چکا ہوں ۔ اور امیر مینائی کے جتنے بھی کلام میں یہاں پوسٹ کر چکاہوں وہ سب کے سب میراۃ الغیب سے ہی ہیں۔۔کلام کی ترتیب، دیوان کے مطابق کرنے کا کام بعد میں کرونگا۔ انشاء اللہ۔ خوش رہیں۔
  7. کاشفی

    امیر مینائی میں الفت کے وہ حسن کے جوش میں - امیر مینائی

    غزل (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ) میں الفت کے، وہ حسن کے جوش میں نہ میں ہوش میں ہوں ، نہ وہ ہوش میں لٹک کر وہ زلف آئی ہے تاکمر کہ لیلٰی ہے مجنوں کے آغوش میں نہ اُٹھو ابھی بزم سے مے کشو ہمیں بھی تو آلینے دو ہوش میں نکل آنکھ سے اشک ٹھہرا ہے کیا گہر ہو کبھی اس بنا گوش میں...
  8. کاشفی

    امیر مینائی اے ضبط دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو - امیر مینائی

    شکریہ umeedaurmohabbat شکریہ سخنور صاحب!
  9. کاشفی

    امیر مینائی اے ضبط دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو - امیر مینائی

    غزل (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ) اے ضبط دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو دل میں ہزار درد اُٹھے آنکھ تر نہ ہو مدت میں شام وصل ہوئی ہے مجھے نصیب دو چار سو برس تو الہٰی سحر نہ ہو اک پھول ہے گلاب کا آج اُن کے ہاتھ میں دھڑکا مجھے یہ ہے کہ کسی کا جگر نہ ہو ڈھونڈھے سے بھی نہ معنی باریک جب...
  10. کاشفی

    امیر مینائی پہلے تو مجھے کہا نکالو - امیر مینائی

    غزل (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ) پہلے تو مجھے کہا نکالو پھر بولے غریب ہے بلا لو بیدل رکھنے سے فائدہ کیا تم جان سے مجھ کو مار ڈالو اُس نے بھی تو دیکھیں ہیں یہ آنکھیں آنکھ آر سی پر سمجھ کے ڈالو آیا ہے وہ مہ، بجھا بھی دو شمع پروانوں کو بزم سے نکالو گھبرا کے ہم آئے تھے سوئے حشر...
  11. کاشفی

    امیر مینائی تیرے جوروستم اُٹھائیں ہم - امیر مینائی

    شکریہ سخنور صاحب شکریہ فاتح صاحب شکریہ جیلانی صاحب
Top