نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    آپ کے منہ میں گھی شکر استادِ محترم۔ ویسے طبیعت میں روانی آپ کی اس خوبصورت دعا کی بدولت آج کل خوب ہے۔آج ایک اور نمکین غزل ملاحظہ فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    یا مظہر العجائب! پسندیدگی کا بٹن غائب

    آج صبح تو ایک عجیب معاملہ درپیش ہے۔ پسندیدگی کے لیے کئی گھنڈیاں موجود ہیں لیکن اپنے مراسلے کی تدوین کی گھنڈی غائب ہے۔ مدد فرمائیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    محفلین حضرتِ داغ کی اصل غزل مندرجہ ذیل لڑی میں ملا حظہ فرماسکتے ہیں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    اسی دوران ہم نے اپنے قابلِ اصلاح مصرعوں کی خود ہی تصحیح بھی کردی ہے۔ دوبارہ ملاحظہ کیجیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    کوئی Hint تودیں سمجھ آئے کیسے @مقدس کا ذکر وبیاں آتے آتے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    گیزل (داغ دہلوی سے معذرت کے ساتھ) ہوئے back پھر وہ یہاں آتے آتے کہ Death was dying کہاں آتے آتے وہ Still ہیں Child بیتابیاں کیا انھیں آئیں گی شوخیاں آتے آتے نتیجہ نہ نکلا تھکے سارے Server اک E-mail لیکر یہاں آتےآتے It is late, too late my Beloved بہت دیر کی مہرباں آتے آتے جو worthy...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    ۔ اباجان کہتے ہیں کہ جتنی جلد دعائیں اس دن قبول ہوتے ہوئے دیکھیں ، شاید ہی کسی اور موقع پر دیکھی ہوں۔ تقریر کے لیے پہلے اباجان کو دعوت دی گئی ۔ وہ کھڑے ہوئے اور نہایت دھیمے انداز میں متانت کے ساتھ بولنا شروع کیا۔ ” معزز حاضرینِ محفل! انسان اور انسان میں برابری ممکن ہے۔ انسان اور انسان آپس میں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ استادِ محترم۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ لوگ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر پھینکتے ہیں، ہم نمک کی دکان پر بیٹھ کر پتھر کھاتے ہیں۔ شورِ پندِ ناصح نے زخم پر چھڑکا نمک
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    محمود بھائی! غزل کی پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں تو ضرور اسے منتقل فرمادیجیے۔ جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔:notworthy:
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    جناب آپ کو غزل پسند آئی اِدھر ہمارا ڈھیروں خون بڑھ گیا جس کی بناء پر ضرور بلند فشارِ خون کی صورتِ حال ہوگی۔ ’’سجھائی دینے والی‘‘ دعا کی بھی خوب کہی۔ اللہ آپ کی دعاؤں میں اثر دے اور ہمیں عقل و سمجھ عطا فرمائے۔;)
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    یہ دراصل کراچی کی سلینگ میں سمجھ میں آنا یا نظر آناکے لیے استعمال ہوتا ہے اور اکثر نہ کے ساتھ منفی معنیٰ میں۔واللہ اعلم
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    شمشاد بھائی سا شریر بھی کوئی ہوگا؟ آپ کی اجازت ہو تو دوسرے مصرع کو آپ کی تصحیح کے مطابق کرلیں؟ بہت ہی اعلیٰ جناب ابن سعید بھائی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    ادھر ہفت روزہ ’امن‘ نے اپنی اشاعت کا ’باقاعدہ‘ آغاز کیا ادھر سامنے ایک درزی نے ہاشم چچا کو دیکھاتو آواز دیکر فوراً بلایا۔ ” ارے ادھر آ رے لڑکے“ ” جی فرمائیے؟“ ” تو ہاشم ہے نا؟“ ” جی ہاں“ ” تو پھر یہ نوجوان شخص اسمٰعیل بھائی ہیں؟“ ” جی ہاں! لیکن آپ کو یہ سب کیسے پتا چلا؟“ ” ارے ...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دِیا پِھر اس کے بعد کچھ بھی ٹِپائی نہیں دِیا برسوں کے بعد اُن سے ملاقات ہوگئی پر اس کے بعد کچھ بھی سنائی نہیں دِیا تنہائی وقتِ وصل میسر تھی دوستو! لیکن ہمیں تو کچھ بھی سُجھائی نہیں دِیا اُس حسنِ بے مثال کی دیکھی تھی اِک جھلک اُس دِن کے بعد کچھ بھی دِکھائی...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    آخرِ کار تھوڑی سی تگ و دو کے بعد انکی حویلی نظر آگئی۔ قریب پہنچ کراباجان نے آواز دی۔ ” ڈاکٹر عمر خان صاحب ہوت۔“ ” کون ہے رے؟“ کافی دیر کی سمع خراشی کے بعد اوپر سے ایک کرخت آواز نے جوب دیا۔ ” ڈاکٹر عمر خان صاحب ہیں؟“ ” یہاں کوئی ڈاکٹر عمر خاں نہیں رہتے۔“ بھائی! پہلے تویہیں رہتے تھے۔“...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہِ و انا الیہِ راجعون۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطافرمائے۔ آمین
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد نئے دس ہزاری زکریا بھائی

    خوش آئے سنگِ میل نیا زیک آپ کو ہر گامِ تازہ ہوگیا سعدیک آپ کو اب اگلا مرحلہ ہے سوا لاکھ مرسلات ہر لمحہ کہہ رہا ہے جو لبیک آپ کو
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: مجھے تو اپنی ہی پس ماندگی نے قتل کیا ۔۔۔ از امین عاصمٓ۔

    یہ ٹائیپو ہے ، کوئی جرم تو نہیں عاصم ہمیں تو آپ کی سادہ دلی نے قتل کیا
Top