نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب دیکھیے ٹھہرتی ہے جاکر نظر کہاں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل برائے اصلاح

    بلال بھائی! آپ کی غزل پر ( خود بطورِ مبتدی) نظر ثانی کی ہے ، ملاحظہ فرمائیے دائرے سے ذرا نکل کے دیکھ چلنے والے کبھی سنبھل کے دیکھ دوستی کا میں دم بھروں گا تری تو رویہ کبھی بدل کے دیکھ یہ بھی ہے زندگی کا اِک حصہ ڈھلتی کرنوں میں آج ڈھل کے دیکھ بے کیے کچھ، ثمر نہیں ملتا دِل سے کہہ تو ذرا، سنبھل کے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصطلاحات کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں مائیکروسوفٹ کی معاونت کریں

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    قومی انگریزی اردو لغت

    شکریہ الف عین استادِ محترم
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فاعلات

    الف نظامی صاحب، محمد وارث صاحب، محمد ساجد صاحب، الف عین صاحب اور دیگر تمام اصحاب کا شکریہ کہ یہ کتاب اب ہماری نظروں سے گزری اور ہم نے جانا کہ ہم جیسے کندہ ناتراش بھی علم عروض کی ابجد سے واقف ہوسکتے ہیں، کیونکہ یہ وہی تو علم ہے جس کے ڈانڈے عربی گرامر سے جاکر مل جاتے ہیں جو ہم نے بصد شوق سیکھی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سمندر میں پکنک منانے گئے تھے:: کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے

    سمندر میں پکنک منانے گئے تھے:: کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سمندر میں پکنک منانے گئے تھے

    سمندر میں پکنک منانے گئے تھے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    فقط ایک مچھلی محمد خلیل الرحمٰن سمندر میں پکنک منانے گئے تھے کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے مگر ہاتھ آئی ، فقط ایک مچھلی سمندر کی پیاری، بہت نیک مچھلی سمندر نے ہم کو عطاکی جو مچھلی وہ نیلی ، وہ پیلی، وہ خاکی ، وہ اصلی بہت نیک اور خوبصورت سی مچھلی فرشتہ صفت، ایک مورت سی مچھلی کئی اِک شکاری وہاں...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد تمام محفلین کی محبتوں کا شکریہ

    تمام محفلین کی محبتوں کے نام سرِ آئینہ مرا نام تھا، پسِ آئینہ کوئی اور تھا مجھے کچھ پتا ہی نہیں چلا ، یہی میں ہوں یا کوئی اور تھا مجھے بزم میں یہ خوشی ملی، سبھی دوست یار سے بن گئے مجھے فارمل سا لگا مگر، یہ تو سلسلہ کوئی اور تھا جو کٹھن تھی راہ گزر گئی، وہ جو مرحلے سرِ شام تھے نئی صبح آئی...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    قومی انگریزی اردو لغت

    درست فرمایا آپ نے۔بطور لغت مندرجہ ذیل اردو لغت کو دیکھیے۔ کیا عمدہ انٹر فیس اور کیا عمدہ لغت ہے۔ مقتدرہ والوں کو ابھی اپنے انٹر فیس کو بہت بہتر بنانا ہوگا۔ http://www.clepk.org/oud/Default.aspx
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قومی انگریزی اردو لغت

    مزیدار۔ بہت شکریہ جناب
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ملکوں کی سرحدیں

    بعض ممالک کی سرحدیں ایسی ہیں کہ مندرجہ ذیل صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ’’ امریکہ نے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد کھول دی ہے اور ( گھڑی دیکھ کر) اب سے ٹھیک آدھے گھنٹے میں میکسیکو خالی ہوجائے گا۔‘‘
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ملکوں کی سرحدیں

    بہت سال پہلے اردو ڈائجسٹ میں پڑھا تھا کہ امریکہ اور کینیڈا کی سرحد کچھ مقامات پر ایسی ہے کہ کچھ گھر ان دونوں ممالک میں آتے ہیں یعنی آدھا اِدھر آدھا اُدھر۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:اب ڈوبنے والے کو ہے تنکے کا سہارہ: از: محمدخلیل الرحمٰن

    شمشاد بھائی! مسلمان بیچارہ تو شاید ساری زندگی ایک کے ساتھ خوشی خوشی بسر کرلے گا، کہ بقول یوسفی ( دروغ بر گردنِ راوی:)) آج کل تو ایک بھی کافی ہے، لیکن یہ تصور بھی مسلمان کی باچھیں کِھلانے اور اسے خوش رکھنے کے لیے کافی ہے کہ چار کی اجازت ملی ہوئی ہے۔:) خوش رہیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اصطلاحات کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں مائیکروسوفٹ کی معاونت کریں

    نبیل بھائی! ہمارے ناقص خیال میں ونڈوز اور مائیکرو سافٹ آفس کے اردو ورژن کے مقبول نہ ہونے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ کمپیئوٹر لٹریٹ ہم اردو دانوں کی خاصی بڑی تعداد بائی لنگول ہے یعنی دونوں زبانوں کو استعمال کرسکتی ہے۔ دوسری اور سب سے اہم وجہ وہی ہے جس کی طرف آپ نے پہلے بھی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین نظم: لب پہ آتی ہے صدا بن کے۔۔۔ : از: محمد خلیل الرحمٰن

    نہیں استادِ محترم ! ایسا تو نہیں ہے۔ اُن پر کوئی عشقیہ غزل و نظم تو لکھی نہیں پھر مزاحیہ میں ان کا نام استعمال کرنے کی جرات کیسے کر سکتے ہیں بھلا۔:)
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:اب ڈوبنے والے کو ہے تنکے کا سہارہ: از: محمدخلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن اب ڈوبنے والے کو ہے تنکے کا سہارہ گرداب میں کشتی ہے، بہت دور کنارہ ویرانیء ساحل کا ہمیں دکھ نہ ہو کیونکر کشتی سے ہمیں کھینچ کے اپنوں نے اُتارا دیکھا جو گلی میں تو کہا اُس کے پِتا نے کل سے نہیں دیکھوں، یہاں آنا نہ دوبارہ کافر کے لیے حور و قصور اور ہیں لیکن مومن تو فقط...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    اونٹ کی سواری کا حال تو کوئی اباجان سے پوچھے۔ وہ زندگی میں پہلی اور شاید آخری بار اونٹ کی سواری کر رہے تھے۔ اونٹ ایک قدم آگے بڑھاتا تو اباجان آگے اور حبیب بن وحید پیچھے کی طرف جھک جاتے اور اونٹ کے اگلے قدم کے منتظر رہتے تانکہ وہ اپنی ھیئت تبدیل کرسکیں ۔ اونٹ پر بیٹھے ہوئے اپنی دونوں ٹانگیں ایک...
Top