نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربی فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی

    زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربی فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک اور بے وزن غزل اصلاح کے لئے

    لیجیے تین اشعار تو ہم نے کردیئے، باقی آپ خود کوشش کریں۔ میری سوچوں پر ہے جسکی حکمرانی آج تک وہ بچھڑتے وقت مجھ کو یہ نشانی دے گیا اُس کو سوچوں آج بھی تو آنکھ بھر آتی ہے کیوں میرے بہتے آنسوؤں کو وہ روانی دے گیا کچھ عجب شرطِ وفا اُس نے نِبھائی اِس طرح سوکھے پھولوں زرد پتوں کو وہ پانی دے گیا جناب...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک تازہ غزل اصلاح کیلیے

    جزاک اللہ الخیر فاتح بھائی ! فیض جاری رہنا چاہیے جناب
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک تازہ غزل اصلاح کیلیے

    محمد اظہر نذیر بھائی! جو بحر آپ استعمال کررہے ہیں وہ ہمارے ناقص خیال میں ’’ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن‘‘ ہے ( نا میں شہزادا کہیں کا نا پری میرے لیے) جو بحر استادِ محترم چاہتے ہیں وہ ہمارے ناقص خیال میں ’’فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن‘‘ہے ( نہ میں شہزادہ کہیں کا نہ پری میرے لیے) ہے۔ آپ کی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک تازہ غزل اصلاح کیلیے

    خوبصورت غزل ہے جناب۔ اگر اسے جناب استادِ محترم کے بتائے ہوئے سانچے’’ فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن‘‘ میں ڈھال دیا جائے تو کچھ مندرجہ ذیل شکل نہیں بنتی؟ نہ میں شہزادہ کہیں کا ، نہ پری میرے لیے فرش ہو خاک کا اور ایک دری میرے لیے گو بنا سکتا نہیں ماٹی کے پتلے میں خود آدمی تو ہی بنا، کوزہ گری...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ہم بھی یہی پوچھا ہی چاہتے تھے۔ شادی کا ہنگامہ اور ہنسی موقوف؟ چہ معنی دارد؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح : جنونِ عشق کو سر میں سمائے پھرتا رہتا ہوں : از: ایم اے راجا ؔ

    خوبصورت۔داد قبول فرمائیے۔ اس مصرع کو اگر یوں کردیا جائے؟ دہکتا ہے کوئی آتش فشاں سا میرے اندر بھی
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم :: ’’ دائرہ ‘‘ -- از : م۔م۔مغلؔ

    کیا خوب ہے۔ داد قبول ہو جنابِ عالی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔ زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں

    بہت خوب۔ بہت عمدہ۔ داد قبول فرمائیے جناب
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اونٹ

  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اونٹ

  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن۔ ایک شعوری کوشش؟

    استادِ محترم ۔ ایک شعوری کوشش جو شاید زیادہ کامیاب نہیں ہورہی؟ شک نہیں اس میں کہ پیاری ہے ہماری بیوی ’’وہ جو رکھتے تھے ہم اِک حسرتِ منکوح سو ہے‘‘ ہے رگ و پے میں سراپا میں وہی تو جاری گنگناتی ہے جسے آج مری روح سو ہے وہ تڑپنا، وہ پھڑکنا ، وہی اندازِ جنوں جیسی کل تھی وہی اب حالتِ مذبوح سو ہے اس...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل برائے اصلاح

    شکریہ الف عین استادِ محترم پسندیدگی کا۔ ہم اسے آپ کی اپروول سمجھ سکتے ہیں نا؟ بلال بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے نہ صرف ہمار ی تصحیح کو پسند کیا بلکہ ہمارے قدرے غیر سنجیدہ کمنٹس کو بھی سنجیدگی سے لیا۔ جزاک اللہ
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا: از: محمد خلیل الرحمٰن

    در جوابِ آن غزل ہم یہی کہہ سکتے ہیں جو جواب ہمارا ہم نے وارث بھائی کو دیا است۔یعنی بقولِ اقبالِ لاہوری ایں قصہ ہائے دراز است و مومنِ ہر زمان خواہشِ آہو چشمان و غزال چشمان بسیار رکھتا است۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا: از: محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ جناب شمشاد بھائی۔ شورِ پند ناصح نے زخم پر چھڑکا نمک آپ سے کوئی پوچھے، تم نے کیا مزہ پایا
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا: از: محمد خلیل الرحمٰن

    وارث صاحب پسندیدگی کا شکریہ ۔جزاک اللہ۔ ارے جناب! اب ایسے بھی نام کے مسلمان نہیں رہ گئے ہم لوگ۔ کچھ تو روایات کا پاس ہے ہی ہمیں۔ بقول اقبال قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصور اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدہ حور
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نمکین غزل:تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا: از: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا ہاں وہی ، کچھ روز میرے دِل کا جو مہماں بھی تھا دے کے دردِ عشق اُس نے مجھ کو گھائل کردیا اور وہی چنچل مرے اِس درد کا درماں بھی تھا ہاں خدا لگتی کہیں گے بزم میں آج آپ بھی! آپ کےظلم و ستم تھے اور میں نالاں بھی تھا؟ میں تو چپ تھا...
Top