” جی اب فرمائیے“
نجمی صاحب جو ُسورت کے ایک گجراتی مسلمان تھے ، یوں گویا ہوئے۔
”مولوی صاحب! یوں تو میں مسلمان ہوں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے اسلام اور ایمان سے متعلق کچھ بہت گھمبیر قسم کے خیالات و خدشات میرے ذہن میں پرورش پا رہے ہیں۔خاص طور پر آوا گون کا مسئلہ۔ انھی کے بارے میں آپ کے ساتھ ایک...