نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پونے 8اوورز کیبعد 66-0 فیف اور راہانے بہت ہی عمدہ کھیل پیش کر رہے۔ دھونی کی کپتانی کی ایک مرتبہ پھر واہ واہ ہونے کو ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اجنکیا راہانے جو کہ قبل از ہذا آئی پی ایل راہول ڈریوڈ سے مستفیض ہوتا رہا،اور ایک بہترین بلے باز بن کر ابھرا ۔ اب مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں کھیل کر مزید نکھرجائے گا۔ قصہ مختصر "دی وال ٹو" از کمنگ۔
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ممبئی انڈئینز 121-8 ہربھجن سنگھ نے 30 گیندوں میں 45 رنز بنا کر ممبئی کے ٹوٹل کو کچھ تقویت بخشی ہے۔پھر بھی اتنا بڑا ٹوٹل نہیں ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ممبئی اور پونے کا میچ جاری۔ ممبئی اسوقت شدید تر مشکلات میں۔ 11 اوورز کیبعد 51 رنز پر 6 آؤٹ۔۔
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بہت بہتر بھائی،اسی لئے باضمیر قوم کے با ضمیر کھلاڑی اس لیگ میں حصہ نہیں لیتے۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اگر سکواڈ کے اعتبار سے بات کروں تو ممبئی اور بنگلور کی ٹیمیں فیورٹ ہیں۔بلاتبصرہ دھونی کی کپتانی میں پونے اپ سیٹ کر سکتی۔ حیدر آباد مضبوط اور متوازن ٹیم ہے اس دفعہ ،لہذا انکے فینز بھی پر امید رہ سکتے۔ گجرات کی ٹیم پہلی دفعہ انٹری مار رہی اور سریش رائنا پہلی دفعہ کپتانی کا بوجھ اٹھا رہے اسلئے ان...
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج افتتاحی میں دفاعی چمئپن ممبئی انڈئینز ، ٹورنامنٹ کے سب سے کامیاب کپتان مہندار سنگھ دھونی کی ٹیم پونے سپر جائنٹس آمنے سامنے ہونگی۔ فکر نیست شد، اس دفعہ آپ نے فالو نہ بھی کیا میں ٹیگ کر کر کے فالو کروا دوں گا۔;)
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    السلام علیکم۔ آئی پی ایل کا 9واں ایڈیشن آج سے شروع ہوگی۔اس میں 8 ٹیمز شامل ہو رہی ہیں۔جنکے نام اور کپتان درج ذیل ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائڈرز (گوتھم گھمبیر) ممبئی انڈئینز (روہت شرما) گجرات لائنز (سریش رائنا) رائل چیلنجرز بنگلور(ویرات کوہلی) رائزنگ پونے سپر جائینٹس (مہندرا سنگھ دھونی) سن رائزر حیدر...
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    لیورپول کے اٹیک پر اٹیک لیکن گول نیست ۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    دوسرے ہاف کے آغاز میں ہی ڈرٹمنڈ کا گول لیورپول 1 بورشیا1
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    ہاف ٹائم بورشیا ڈورٹمنڈ0 لیورپول1 اتھلیٹک بلباؤ0سیویلیا ایف سی0 ولا ریال1سپارٹا پراگ1 براگا 0شاختر ڈونیسٹک1
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    اور 35ویں منٹ میں لیورپول کا گول۔
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    کافی شاندار اور گرما گرم میچ ہے جی چونکہ غالب گمان ہے کہ اسی میچ کی فاتح ٹیم اس دفعہ ٹرافی اٹھائے گی۔
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    یاز بھائی اگر وقت اور فرصت ہے تو آ جاؤ جرگن کلاپ کی کوچنگ میں لیورپول اور جرمن جائینٹ بورشیا کا شاندار میچ چل رہا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    جہاں یوئیفاچمپئنز لیگ کا پنا سحر ہے۔وہیں یوئیفا یورپا لیگ میں بھی کافی دلچسپ اور خوبصورت میچز ہوتے ہیں۔ یورپا لیگ میں اسوقت کوارٹر فائنلز چل رہے ہیں۔ جہاں آج درج ذیل ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے مد مقابل ہیں۔ بورشیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ لیورپول اتھلیٹک بلباؤ بمقابلہ سیویلیا ایف سی ولا ریال...
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    وولفز برگ 2 ریال میڈرڈ0 پی ایس جی 2 مانچسٹر سٹی 2 وولفز برگ خلاف توقع کمال ہی کر دیا ہے۔ د و گول کی برتری لیکر وہ برنا باؤ میں خوشی خوشی اتریں گے جبکہ میڈرڈ والے ہوم گراؤنڈ پر ساکھ کی راکھ سمیٹنے کی کوشش کرینگے۔ دوسری طرف اگرچہ ٹائی 2-2 سے برابر لیکن سٹی ٹیم کو دو اوے گولز کا شاندار ایڈوانٹیج...
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    75 منٹ وولفز برگ 2 ریال میڈرڈ0 میڈرڈ والو کم ازکم ایک اوے گول ہی کر لو۔
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    59ویں منٹ میں پی ایس جی کا دوسرا گول۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈ اور وورلفزبرگ کا کھیل دیکھ کر لگتا کہ، میچ میں مزید گول لازمی آئے گا بس یہ دیکھنا ہے کہ آئے گا کس ٹیم سے۔
Top