نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آئے ہائے روہت از لو روہت از لائف ایک گیند میں 13 رنز شکریہ اندرے راحیل شریف
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ونیکھیڈے اسٹیڈیم روہت کا گھر ہے۔ ممبئی انڈئینز سے کھیلنےکے باعث بخوبی واقف ہے ہیں گراؤنڈ اور پچ سے۔ اسکے علاوہ کالی آندھی کیخلاف رنز بھی بڑے شوق سے بناتے ہیں۔ اور اس سے بھی بڑھ کر اس ٹورنامنٹ میں آج تک کچھ بڑا نہیں کر پائے۔سو اٹس شرما ڈے۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آئے ہائے کیا چھکا مارا ہے شرما نے۔ دل روہت روہت ہو گیا۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اجنکیا "ڈریوڈ" راہانے بلاشبہ کمال است بلے باز لیکن آج کافی تنقید سمیٹیں گے۔
  5. عبداللہ محمد

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    زیک بھائی کیا خیال ہے کافی کھیل ہو گئے یا پھر مزید روشنی ڈالی جائے ۔۔:cool: کہے تو احباب اپنی کشتیوں اور کبڈیوں کا "آنکھوں دیکھا بلکہ کھیلا حال" بھی لکھی دیں۔:rolleyes:
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کتھے کوئی آدھی درجن آفریدی ہوں پھر جا شائد گیل کو پا سکے موجودہ زمانے کے ایک "ای صحافی" کا قول ہے کہ اسٹیٹ بولتے ہیں اور گیل کے اسٹیٹس کچھ یوں بولتے ہیں ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی 48 میچز 45 اننگز1510 رنز36 اوسط 2 سینچریاں 13 نصف سینچریاں ٹی ٹوئنٹی مجموعی 242 میچ 237 اننگز8830 رنز 43 ایورج17...
  7. عبداللہ محمد

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    اثر "غالب" کا تو ہوگا لیکن جواں "آتش" میں جب "درد" کی لہروں کو"میر"چھیڑتے تو بندہ کہ اٹھتا نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کھیل کھیلے بوہت ، قبل بڑھاپا آتے آتے تو آپ نے اس موقع پر چوکا کیوں نہ مارا یہ کہہ کر " دل ہونا چائدا جواں تے عمراں اچ کیہ رکھیا" ،نئی یقین تے آزما کے ویکھ لو۔:sneaky:
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    عمر بھائی اس میچ سے کوسوں دور،انوشکا سے آجکل تو،تڑاک چل رہی ۔اے کہیڑا گل اے جہیڑا گل ای گیا اے۔ بات تو ٹھیک ہے لیکن فی دور ٹیسٹ کرکٹ کم ہو رہی اور غالباََ آئندہ سالوں میں اوسط 6-10 میچ کھیلے ایک ٹیم سال میں۔ تو ایسے میں چھوٹے فارمیٹ اوراسمیں بھی ٹی ٹوئنٹی ہی زیادہ ہوگی تو اسمیں کالی آندھی...
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کالی آندھی کو فتح مبارک۔ معلوم نہیں کالی آندھی کا مرد ورژن کیا گل کھلائے گا بہرکیف سیمی فائنل تک پہنچنا بھی کافی خوش آئند بات ہے امید ہے یہاں سے کالی آندھی کرکٹ میں ایک نئے سفر کا آغاز کرے گی۔ تاکہ کرکٹ کا کھیل مزید خوبصورت ہو سکے۔
  10. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    یہ تب کے حوالے سے کہہ رہے یا آجکے چونکہ آجکل تو وہ خود لیکچر دے رہے ہوتے ،اخلاقیات و ٹالکیات پر۔
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    واہ واہ کالی آندھی کی باؤلر محمد سمیع سے متاثر لگتی۔ 3 گیندوں میں 9 رنز دے چکی،جبکہ 3 مں 10 رہ گئے ہیں۔
  12. عبداللہ محمد

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    ایک آنٹی نے اسی قسم کے سوال کے جواب میں ایک جگہ فرمایا تھا کہ جب کھیلیں کھیلی تو کھیلیں، پھر شادی شادی اور آجکل کر بچے بچے کھیلتے ہیں ہم۔
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آخری اوور میں 19 رنز درکار کیوی کڑیوں کو ایک عدد سعید اجمل میرا مطبل کہ مائیکل ہسی کی ضرورت۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    ایسا لگتا جیسے یہ رنگ کی بازی سے زیادہ رنگ بازی ہو گی۔ بہرکیف وینیو بتا دیجئے گا تاکہ عوام الناس تاریخ کے اس عظیم معرکے سے محظوظ ہو سکے۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور اگلی ہی گیند پر مکگلیشن نے وکٹ گنوا کر میچ کالی آندھی کو گفٹ کر دیا۔ جسپر ویسٹ انڈین کڑیوں کا یک زبان نعرہ شکریہ کیویز اوہ میرا مطبل راحیل شریف
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اہم موقع پر ایمی نے وکٹ گنوا کر کیویز کی مشکلات بڑھا دیں۔ 22 گیندوں میں 36 درکار جبکہ چھ وکٹس باقی۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جب ایسا لگ رہا تھا کہ کالی آندھی میچ لے اڑے گی۔ کیویز کڑیاں بڑا"تاک" کر ہدف پر لپکی ہیں ۔ اب 30 گیندوں میں 43 رنز ہی رہ گئے جبکہ سات وکٹس باقی ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کڑیوں کے میچ سے لگ رہا ہائی اسکورنگ پچ ہی ہوگی۔ کوئی ٹرن ہے اور نہ باؤنس۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگر تویہی پچ دوسرے میچ کے لئے استعمال کی گئی جو کہ بظاہراََ لگ بھی رہا تو آج شام کو ونیکھیڈے میں گیل اسٹورم متوقع ہے۔ ساتھ ہی روہت،شیکھر،کوہلی کیطرف سے رنز کی برسات بھی۔
  20. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    شعیب اختر کی جوانی اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے تب بھی بڑھاپے کی ویڈیو۔
Top