نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جیتا غرب الہند، ہارا ، الہند الشرقی تے خوشی الباکستانیاں نوں چھڑی ہوئی۔ کون لوگ اوہ تسی۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مہندرا سنگھ دھونی کا یہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ تھا غالباََ۔ اگر حقیقتاََ ایسا ہے تو الوداع ماہی۔ اور ان تمام سالوں میں بہترین کرکٹ کھیلنے اور کرکٹ کو "کول اینڈ کالم" ٹرم سے روشناس کروانے کا شکریہ- نوٹ: دھونی کیطرف سے اعلان نہیں آیا،یہ محض میڈیا نیوز پر کہہ رہا-
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہم نے تو بتایا تھا جی دو سو تک کالی آندھی چیس کر سکتی اسکے بعد ہی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ بہرکیف انڈیا کی طرف سے عمدہ کرکٹ کا مظاہرہ خاص طور ویرات کوہلی کی جانب سے بہت ہی بہترین کرکٹ۔ لیکن تمام تر کریڈ ٹ کالی آندھی کے بلے بازوں کے کھاتے میں کہ انہوں نے حسب عادت و سابق اپنی وکٹیں ہدیۃ...
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کمال است کمال است کمال است کیا خوب فیلڈنگ ہے جی بہت ہی بہترین۔ لیکن یہ چھکا ہوگا لیکن پھر بھی اچھی کوشش تھی۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مہندرا سنگھ دھونی بھائی الوداع۔ آپکے تمام تر ٹی ٹوئنٹی اننگز اور انٹرٹینمنٹ کا شکریہ۔ آپ واقع ہی ایک بہترین کپتان ،وکٹ کیپر،کھلاڑی اور فنشر تھے۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک ہوتی ہے اچھی قسمت ایک ہوتی ہے بہت اچھی قسمت اور پھر ایک ہوتی ہے "لینڈل سمنز" قسمت
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل ملا کر 18 رنز آ گئے۔ غر ب الہند ، الہند شرقی پر دباؤ بڑھتے ہوئے۔
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    براستہ ٹوئٹر
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پانڈیا بمقابلہ رسل یہ اوور میچ کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔ اندرے کو 20 پلس اسکور نکالنے ہونگے ۔
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کمال است اوور بائے کوہلی محض 4 رنز اور وکٹ ۔۔۔ ایک دفعہ تو کالی آندھی کو مانو روک دیا ہو۔
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اوہو دھونی کا کوہلی کو آزمانے کا فیصلہ۔ اور ویرات نے وکٹ نکال لی۔ کوہلی اس وقت اس دور سے گزر رہے کہ جس چیز کو بھی ہاتھ لگاتے سونا بن رہی۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جدیجا کا یہ اوور کافی اہمیت کا حامل اگر کالی آندھی 12 پلس رنز نکال لے تو انکے چانسز کافی بڑھ جائینگے۔
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چارلس کی ففٹی ۔بہت اہم وقت پر اچھی رفتار سے ففٹی۔ کالی آندھی کی امیدیں بڑھتی ہوئیں۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لینڈل سمنز اور جانسن چارلس نے پانچواں بلکہ چھٹا گئیر لگا دیا ہے۔ اب بس انکو یہ خیال کرنا چاہئیے کہ اسکور تو ہو گیا ہے بس ہمیں 20 اوور کھیلنے ہیں۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہردیک پانڈیا کمزور کڑی ہیں انڈین باؤلنگ لائن اپ کی۔ کالی آندھی کو اس سے بھرپور فائد اٹھانا چاہئیے۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    11 اوورز میں 122 رنز درکار۔ سیمی،اندرے رسل جیسے ہتھوڑوں کے ہوتے سوتے یہ قطعاََ بھی مشکل نہیں ہے ۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایسے لمحات کے لئے بڑے بزرگوں نے کہا ہے ویسٹ انڈیز کو اسوقت ایک ہی ٹیم ہرا سکتی اور اسکا نام ہے ویسٹ انڈیز۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج کی اننگ کی بات تو اسکی تعریف کرنا ممکن نہیں(کیونکہ میں نے دیکھی ہی نہیں )۔ اور اگر ویرا ت کی ویسے تعریف کرنی ہو تو سچ پوچھیں ۔تعریف لفظ چھوٹا پڑ جائے ۔جسطرح کی فارم میں وہ کھیل رہا۔ ایک ہوتا ہے رنز کرنا۔اور ایک ہوتا ہے کٹھن لمحات اور کنڈیشنز میں رنز کرنا،کوہلی جہاں بھی آئے رنز کے انبار لگا...
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    روہت شرما نے راہانے سے سارا دباؤ کم کر دیا ہے۔ اجنکیا بھائی بھی بہتر طریقے سے کھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔لگ رہا وہ بھی تیس ،چالیس بنا کر ہی جائینگے۔ 200 تک تو اچھا کانٹے دار میچ ہوگا۔ البتہ اس سے اوپر جو اسکور ہوگا اس سے انڈیا کی جیت کا انحصار ہوگا۔
  20. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاز بھائی وہ بھی کسی نے کہا ہے ناں کہ بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بیوفائی نہ تھی
Top