اس دورانیے میں لنکا نے بھی گوروں کیخلاف لاٹھی چرج شروع کیا تھا۔ آج گوروں کو خیال کرنا ہوگا۔
بقول شاعر غم دنیا بھب غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابں جو شرابوں میں ملیں
وغیرہ وغیرہ
لیگ میں 7 میچز رہ گئے اور 7 پوائنٹس کا تفاوت ہے۔
ناممکن تو نہیں لیکن کچھ بھی زیڈان کے ہاتھ میں نہیں سب بارسا نے کرنا۔
زیڈان صاب اس سال میڈرڈ کو چمئیز لیگ جتوا سکتے ہیں،کوارٹر فائنل تو آسان ہے سیمی فائنلز میں مزہ آئے گا۔
میڈرڈ یا یوں کہوں کہ زیڈان نے فتح حاصل کر لی۔
اس دفعہ ریال میڈرڈ نے کافی الگ اور خوبصورت کھیل پیش کیا۔
زیڈان نے دفاعی کی بجائے (حملائی)اٹیکنگ کھیل کھیلا ۔ جو کہ فتح کا سبب بنا۔ہالا میڈرڈ ہالا زیڈان
83ویں منٹ میں میڈرڈ کپتان راموس کو ییلو کارڈ
یہ انکا میچ کا دوسرا کارڈ تھا مطلب انکو ریڈ کارڈ دیکھا کر باہر بھیج دیا گیا
اب یہ آخری منٹ میڈرڈ 10 کھلاڑیوں سے کھیلے گی