نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    ان تصاویر میں آپ کو ایک لڑکا بلیک اینڈ گرین بارسا کی کٹ میں نظر آ رہا ہے۔ وہ لڑکا جونئیر ایشا کپ کی اس فاتح ٹیم کا حصہ تھا جسکا بھائی نے ذکر کیا ہے۔ اس ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کیا گیا تھا اس لڑکے سمیت باقی تمام کھلاڑی آج بھی ان "دو لاکھ" روپوں کے منتظر ہیں۔ اسکے علاوہ قومی کھلاڑیوں کو پر میچ...
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    arifkarim بھائی یہ پرانی تصاویر پڑی تھیں۔ویسے زیادہ بھی پرانی نہیں ہیں۔ ان سے اندازہ کر لیں۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    مماثلت یوں تو کچھ بھی نہیں۔ لیکن بیڈ لائٹ کے ذکر سے دونوں میچز یاد آ گئے تو تذکرہ کر دیا۔ دوسرا کچھ یوں بھی ہے جب ٹیسٹ کرکٹ کے اصول و ضوابط کے مطابق بیڈ لائٹ میں میچ روک دیا جاتا۔ لیکن ان دونوں مواقعوں پر فلڈ لائٹس چلا کر میچ پورا کیا گیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    مطلب صحیح ہو گیا- گورا کرے تو ویژن معصوم ہموطن کریں تو مال کثیر است شست- مانا آپ کینگرووز کی الفت میں رسوا لیکن اس شہر میں آپ جیسے دیوانے ہزاروں ہیں- آپ کو پتا ہی ہم کس قدر مہمان نواز قوم بس اسی کا مظاہرہ کیا تھا- بقول خادم اعلی کرکٹوی شریف ایسے ویژن کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتاوغیرہ وغیرہ
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    یہ کیسا ویژن ہے جسمیں آپ ملک کو ہی ہروا دو- سکندر بخت ٹائپ کمنٹ تفنن برطرف ایک دفعہ کراچی میں بھی انگلینڈ کیخلاف ایسا ویژن دیکھایا گیا تھا- اسپر کیا کہینگے-؟اگر یاد ہو تو-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    یاز بھائی انٹینا وغیرہ سیدھا کر لو میچ شروع میں ہونے "ساڑھے"ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔ میچ تو برناباؤ پر کھیلے جانا والا میچ دیکھوں گا آپ اتحاد اسٹیڈیم کا شغل دیکھ لینا۔
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وارنر کی پویلین واپس کے بعد حیدرآبادی کیمپ مشکلات کا شکار۔ بہرکیف مورگن کو آخری 5،6 اوورز میں دہشت پھیلانے کے لئے روکا جا رہا جو کہ میرے نزدیک درست اپروچ نہیں۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    کافی سے زیادہ گھٹیا تھی۔عمومی لنکن اسپورٹس مین شپ سے یکسر ہٹ کر۔ تب مجھے مہیلا ،سنگا پر پہلی مرتبہ کافی غصہ آیا تھا۔ ویسے برسبیل تذکرہ کہنا چاہونگا کہ رکی صاحب کا ویژن اتنا بھی بڑا نہیں تھا۔مارک ٹیلر اور اسٹیووا کی کاوشوں سے انہیں ٹیم ہی ایسی مل گئی تھی کہ کسی ویژن کی ضرورت ہی نہ تھی۔ اور شائد...
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اور 21ویں گیند پر وارنر صاحب کی ہاف سینچری مکمل۔ کیا خوب بیٹنگ جاری ہے۔وارنر دوارا
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وارنر لاٹھی چارج جاری ، چھ اوورز کیبعد حیدر آبادی 64-1 اگر وارنر بھائی 6 اوور اور کھڑے رہے تو مقابلہ دلچسپ تر ہو جائے گا۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    ایک ڈب سمیش بہت مشہور ہے جس کی ٹیگ لائن ہے کہ "نہیں چاہئیے بس سننے آئی تھی"۔ بس کچھ ایسا ہی ایدھر بھی حال ہے۔ مثل معلوم تھی،اور یاد بھی لیکن صرف آپ سے توصیف پونٹنگ سننی تھی۔ ویسے ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شارجہ میں 302 رنز بنانے تھے اور لنکا والے تقریباََ انے ہوئے پھرتے تھے۔ تب مجھے ان پر بڑی تپ...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    بھائی کل میں آپکو اپنے ساتھیوں کی "ٹوئے ڈبے " بال بھی دیکھا دوں گا کہ کیسے ساتھی خشک بنجر زمین مشق میں مصروف ہوتے۔ایسے کھیلنے والے جب آسٹرو ٹرف پر گوڈے گوڈے پانی میں کھیلیں گے تو ظاہری سے بات ہے 5 منٹ میں سانس پھولنے لگیں گے۔ویسے شائد یہی وجہ ہے کہ میری آج بھی ہاکی میں دلچسپی قائم ہے،امید نہیں۔
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    228 رنز کا ہدف مشکل تو ضرور البتہ دھاون،وارنراور مورگن کے چلتے حیدرآبادی چہ ایس چہ امیدچہ لگا سکتےچہ۔ مزید برآن چناسوامی اسٹیڈیم میں پہلے بھی ایسے ہدف کا کامیاب تعاقب ہو چکا۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    آپ شائد مشہور امریکی مفکر "بفٹ رئیسانی " کا قول بھول گئےکہ "ہاکی، ہاکی ہوتی ہے،آئس پر ہو یا گھاس(نقلی) پر۔"
  15. عبداللہ محمد

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    جی بھائی ضرور کیوں نہین،دیں مثال؟
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    میچ کے دوران ایک پول منعقد کروایا گیا جسمیں سوال تھا اے بی،کوہلی اور گیل میں سے کس کو آپ اپنی ٹیم کا حصہ بنانا پسند کرینگے۔ جسکے نتائج کچھ یوں تھے کوہلی 50 فیصد اے بی 35 فیصد 15 فیصد میں ذاتی طور پر اے بی میں ٹیم میں شامل کرنا پسند کروں گا۔ آپ لوگ کی کیا رائے ہے؟؟
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    کونسی والی مثال بھائی ذرا دہرانا تو؟ ویسے ایک ہی صورتحال کا سامنا مجھے اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مین بنگلہ دیش کیخلاف فتح کے بعد بھی کرنا پڑا۔ جسکا غصہ بعد میں مجھ پر "یار لوگوں" نے لنکا کی شکست،اور انڈیا کی سیمی فائنل میں ہار کے بعد نکالا۔ ویسے فتح کا جشن منانا کوئی معیوب بات نہیں لیکن کوئی...
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اے بی کی 26 گیندوں پر ففٹی مکمل-کیا کمال کی ہٹنگ جاری ہے- کمال است-
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کوہلی اور ڈی ویلئیرز کی شاندار بلےبازی جاری 9اوورز کیبعد 73-1 اب کسی بھی لمحے اے بی گردی اور کوہلی گردی شروع ہوئی چاہتی ہے-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    مصاحبو کوئی بھی کام کر رہے چھوڑ کر اےبی کی بیٹنگ دیکھ لو-پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی-
Top