نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بونیشور کمار نے کرس گیل کی بیلز کو جگمگا دیا- اور اب آئینگے ابراھم ڈی ویلئیرز - ملتے ہیں اے بی کی بیٹنگ کےبعد-
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    حیدر آباد اور بنگلور کا میچ جاری- حیدری آبادی چہ کپتان نے ٹاس چہ جیت کر چہ بنگلور چہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے- جسکے نتیجہ میں گیل اور کوہلی کریز پر موجود-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    بھائی اسکا سب سے خوبصورت جواب فتح تھی- ان حرکتوں سے جیت کا مزہ کرکرا ہی ہوا- اگر اس جیت کے بعد ایسے بیان دینے کہ "بھارت سے جیتنا ہی مقصد تھا" کی بجائے جرمنی سے فائنل میچ پر توجہ دی جاتی اور جیتا جاتا تو- تو مزید کچھ کہنے یا کرنے کہ ضرورت ہی نہیں تھی- اور شائد ٹیم اولمپک کے لئے کوالیفائی بھی کر لیتی-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    دو برس قبل چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو شکست دی تھی- جسکے بعد جشن میں قومی کھلاڑیوں نے نازیبا حرکات کا مظاہرہ کیا تھا- تب یار لوگوں نے ہاکی اور کھلاڑیوں کو خوب داد بخشی - بندے نے اسوقت عرض کی تھی مصاحبو یہ چار دن کی چاندنی بھی نہیں ہے- لیکن یار لوگ کہنے لگے "تینوں کدی کوئی...
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    اور بھارت نے چوتھا گول بھی داغ دیا - قوم کو مبارک ہو-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    تیسرے ہاف کے اختتام تک انڈیا نے برتری کو مزید بہتر بنا لیا-انڈیا3 پاکستان 1
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    شائد وہی وہ دن ہوگا جب ہاکی پاکستا ن بہتری کی طرف گامزن ہو چونکہ قومی کھاڑی آسٹرو ٹرف پر 5 منٹ کھیل کر ہانپنے لگتے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    ہاف وقت تک انڈیا کی 2-1 سے برتری برقرار-اگرچہ انڈیا نے آخری 5 منٹ دس کھلاڑیوں کیساتھ کھیے لیکن گرین شرٹ فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    یاز بھائی ہاکی میں کافی جدت آگئی ہے- اب 15 منٹ کے چار کوارٹر ہوتے ہیں یوں 70 منٹ کا میچ 60 منٹ کا رہ گیا- پینلٹی اسٹروک وغیرہ کا طریق بھی تبدیل ہو گیا ہے-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    http://www.india.com/sports/india-vs-pakistan-hockey-live-score-updates-sultan-azlan-shah-cup-2016-match-1101848/ یہاں سے اسکور اور 5 منٹ کے فرق سے کمنٹری پڑھی جا سکتی-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    اگر کوئی اور میچ دیکھ رہا تو اسکور سے آگاہ کرکے شکریہ کا موقع عنایت کریں- ادھر واپڈا کے تعاون سے میچ دیکھنا ممکن نہیں رہا-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    پہلے کوارٹر ختم-انڈیا 2 پاکستان 1
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    بھارت کی جانب سے دوسرا گول-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    السلام علیکم روایتی حریف اس وقت اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہیں- پہلے کوارٹر کا کھیل جاری اور میچ 1-1 سے برابر ہالا پاکستان
  15. عبداللہ محمد

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    اسی کتاب میں ایک جگہ اور ڈین براؤن صاحب فرماتے ہیں کہ "فطری طور پر ہی ،تاریخ ہمیشہ سے یکطرفہ پہلو دکھاتی ہے۔"
  16. عبداللہ محمد

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    بہت شکریہ بھائی۔آج آپکی رہنمائی کی ہی بدولت ناچیز ان گورگھ دھندوں میں گورکن بنا پھرتا۔ ورنہ ہم بھی شکریہ راحیل شریف سے شروع ہو کر خلیفہ ہارون رشید تک کی گردان الاپ رہے ہوتے۔
  17. عبداللہ محمد

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے ہیں۔جب دو قومیں بھڑتی ہیں تو،مفتوح کو مٹا دیا جاتا ہے۔ اور فاتح تاریخ کی کتابیں لکھتا ہے۔ کتابیں ،جو انکےاپنے مفاد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی اور مفتوح کو یکسر نظر انداز کر تی ہیں۔ جیسا کہ "نپولین" نے ایک مرتبہ کہا تھا: "تاریخ کیا ہے؟اتفاق شدہ افسانوں کا مجموعہ۔" (ڈاؤنشی...
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کافی "آفریدانہ" مزاج پایا ہے جناب نے۔
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    لیگز میں تو کمال است ہے۔ خوب پرفارم کر رہا ۔ لیکن کینگروز کی شرٹ پہن کر وہ پرفارمنس نہیں دکھا پا رہا، اسی بنا پر کپتانی بھی واپس لے لی گئی بیچارے سے۔
  20. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    وہی جو زوجہ،بیوی اور منکوحہ میں ہے۔ یہ بات ذرا سیاچن محاذ پر سیاست کرنے ،اور انکی ڈی پی لگانے والوں کو سمجھا دیں۔
Top