آئی پی ایل کی تمام ٹیمز اسکوڈز پر نظر دوڑانے کیبعد مجھے ایسا محسوس ہوا ہے کہ
تمام ٹیمز نے اپنا باؤلنگ اٹیک خاص مضبوط نہیں رکھا۔زیادہ تر بلے بازی کو مضبوطی بخشی ۔ اور باؤلنگ کو آل راؤنڈر کے آسرے چھوڑ دیا۔
یاز آپ کو اس بات کی کوئی تک نظر آتی۔چونکہ میرا تو خیال ہے بلے باز دو بھی اچھے ہوں ٹی...