نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہاہاہاہاہا بقول ٹریفک والوں کے "احتیاط، افسوس سے بہتر ہے۔" سب مذاق کی باتیں ہیں آپ جو دل میں آئے کہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    رنز کی درکار اوسط کافی بڑھ گئی ہے انڈیا کے لئے۔ تقریباً 11 پر آ گئی ہے اور رہانے بھی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  3. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ارے نہیں! ہم بہت کم ہی برا مناتے ہیں۔ :) ابھی تک مذاق ہی کر رہے ہیں ہم۔ :)
  4. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    بیٹسمین تو رہانے بھی اچھے ہیں۔
  5. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کُشی رستہ بھی چھوڑ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اس طرح کے جارحانہ اعترافات سے پہلے دو طرفہ نتائج بھی پیشِ نظر رکھنے چاہیے۔ ;)
  7. محمداحمد

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    واہ! بہت خوب ! ہم نے بُلایا اور آپ آ بھی گئے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کے وقت میں برکت دے اور آپ محفل کے لئے بھی کچھ وقت نکال سکیں۔ :)
  8. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    بخار ہے اور بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    حالانکہ متفق ہونے میں بھی جان جاتی ہے۔ (کافی ہل جل کرنا پڑتی ہے۔ ) :)
  10. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    جی! اور اعجاز عبید صاحب ہمارے بلکہ بہت سارے محفلین کے لئے شفیق اور محبت کرنے والے استاد ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں۔
  11. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    لگتا ہے آپ نے بھی شاعری شروع کردی ہے؟
  12. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    اعجاز عبید صاحب یہیں کہیں ہوں گے۔ آ جائیں گے جلدی۔۔۔۔!
  14. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    ویسے ہندوستان کی بیٹنگ لائن کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ اسکور بھی نہیں ہے۔
  15. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    حیرت ہے ایک دم 7 آؤٹ ہوگئے آسٹریلیا کے۔
  16. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    اگر ہماری بات غلط ثابت ہوئی تو ہمیں خوشی ہوگی۔ :)
  17. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    آسٹریلیا کی سیٹ پارٹنرشپ توڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے انڈیا۔ اسکور 245 2۔41 اوورز میں۔ چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
  18. محمداحمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    ہم بھی یہی سوچ کر یہاں آئے تھے کہ آپ کی پوسٹ دیکھی۔ :)
  19. محمداحمد

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ویسے زبیر بھائی ! مجھے اندیشہ ہے کہ اب غیر معروف محقق بھی معروف ہونے کے لئے درج بالا فارمولے پر عمل پیرا ہو نے کی کوشش کریں گے۔ :) ہمارے نیرنگِ خیال بھائی کے پاس تو نیرنگیوں کی ویسے بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ کچھ عرصے بعد چہار جانب محققین اور ہمارے بھیا کی نیرنگیاں ہی نیرنگیاں نظر آئیں گی۔...
  20. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    آپ نئے کب ہیں۔ محفلین سے دو سال خفیہ تعلقات رہے ہیں جناب کے اور خوفِ خدا کیے بغیر خود کو نیا نیا سمجھنا شروع کر دیا۔ :) :) :) ارے آپ اپنی چھوڑیے ہمیں دیکھیے۔ گذشتہ تین دن سے محفل کا addictive ہوا ہوں اور نہ جانے کون کون سے کام ہماری راہ دیکھ رہے ہیں۔ :) :) :) ایسا لگتا ہے ابھی شمولیت اختیار...
Top