نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    دوسری پوسٹ میں بھلا کون ہے۔ :) :) :) فرش چمک گیا ہوگا۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    فاروق احمد بھٹی ! بھائی یہ مٹھائی تو بہت ہی خوب اور بہت خوش رنگ ہے مفرح القلوب بھی ہے لیکن حیرت یہ ہے کہ یہ اقتباس تک میں نہیں آ رہی۔ ہمارے معدے تک پہنچنا تو خواب کی سی بات ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    نہیں مجھے تو خود ڈرنے سے فرصت نہیں ملتی جو کسی اور کو ڈراؤں۔ :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    جون یاد آگئے: چارہ سازوں کی، چارہ سازی سے نین بدنام تو نہیں ہوگا؟؟؟ ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو اُس کا آرام تو نہیں ہوگا۔ :)
  5. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    چارہ ساز بقرعید کے دنوں میں تو کافی نظر آتے ہیں جو لوسن اور کُتر کو مشین کے ذریعے کاٹتے نظر آتے ہیں تاہم عام دنوں میں چارہ سازی کے لئے دیہات کا رُخ کرنا ہوگا۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہائے ! ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں جیسا کہ ہم آپ کی مذکورہ دلچسپی میں شریک تھے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    واہ واہ۔۔۔۔! کیا خوب ہے۔ اور ترجمہ بھی منظوم۔ بہت خوب!

    واہ واہ۔۔۔۔! کیا خوب ہے۔ اور ترجمہ بھی منظوم۔ بہت خوب!
  8. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ نے ٹکٹ نہیں لیا ہوگا۔ :) اور فنڈز کی کمی کے باعث تماشا معطل ہو گیا ہوگا۔ :)
  9. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ شیر، شائری کا اچھا نمونہ ہے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    پھسلنے والے تو ان دو لوازمات کے بغیر بھی پھسل جاتے ہیں۔ :) :) شاید آپ بھول گئے کہ پچھلے دنوں آپ تعارف کے زمرے میں کس لئے نظر آ رہے تھے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اللہ کرے کہ کوئی ہمارے جیسا کم علم ان لفظوں کو سمجھنے کے لئے لغت کا رخ نہ کرے۔ :)
  12. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کے گمان کو سچ کردے۔ :)
  13. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    حذر اے چیرہ دستاں ۔۔۔۔۔ :) مکھن سے پھسل کر ہماری ہڈی پسلی ایک بھی ہوسکتی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    جی! لیکن ہوا یہ کہ ہم 'باطل' سے اُلجھے رہے اور مٹھائیاں 'اُڑ' گئیں۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    نہیں ! ہم نے بھی مذاق ہی سمجھا! دل آزاری ہوتی تو ہم کبھی گلہ نہیں کرتے اور محفل سے دو چار روز کے لئے غائب ہو جاتے۔ :)
  16. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    انشاءاللہ العزیز ۔۔۔۔! باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا :)
  17. محمداحمد

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! خوب بچا گئے آپ خود کو۔ حالانکہ آپ کی ٹی وی سے 'خصوصی دلچسپی' پر بھی سوال اُٹھایا جا سکتا ہے لیکن پھر سہی۔ :)
  18. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    مصرعہ چست کرنے کے بعد بھی آپ ہمارے جواب کے طلبگار ہیں۔؟؟؟ :)
Top