راقم کو چاہیے کہ پہلے بیماروں کو صحیح طرح بیمار کرنے کا بندوبست کرے۔
مثلاً جاڑے کی کڑکتی راتوں میں چائے پلا کر اُس کے فوراً بعد ٹھنڈی یخ آئس کریم کھلا دی جائے۔ کھانے میں جمال بھائی سے گھوٹا لگوا لیا جائے۔ یا گرمی سے آئے مہمان کو اے سی کے سامنے کھڑا کرکے ٹھنڈا پانی سر پر اُنڈیل دیا جائے۔ :)...