اصل میں ہم ذرا کمزور دل کے مالک ہیں سو اب حال یوں ہے کہ 'پتہ بھی کھڑکتا ہے تو لگتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔' :)
شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ :
ع - آگہی بھی عذاب ہوتی ہے۔
بہت معذرت!
جب آپ نے لکھا 'خوش آمدید دوست' تو ہم نے اُسے 'خوش آمدید ادب دوست' پڑھا۔ سو ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ اس دھاگے کو ادب دوست کے تعارف کا دھاگہ سمجھے ہیں۔
بہرکیف یہ سراسر ہماری غلطی ہے اور ہم اس کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
تاکہ یہ بات آپ بتا سکیں۔ :)
ویسے ایک ساتھ اتنی ہیبت ناک باتیں بتانا نو واردوں کے لئے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ :)
زیر تو پہلے بھی نہیں تھے۔ وہ تو کسی مکافاتِ عمل کے نتیجے میں کی بورڈ وسیلہ بن گیا ہوگا۔ :)
فاروق احمد بھٹی صاحب!
(جب سے آپ کا نام اتنا وزن دار ہو گیا ہے تب سے فاروق احمد بھائی کہنے کے بجائے فاروق احمد بھٹی صاحب کہنا زیادہ ٹھیک لگ رہا ہے۔ :) )
تین عدد مسکراہٹیں ہمارے ابن سعید بھائی کا ٹریڈ مارک ہے جو بوقتِ ضرورت 'فُل اسٹاپ' کا کام بھی کرتی ہیں۔ پھر یہ مسکراہٹیں محفل میں جذبہء خیر...
یوں تو ایسے ہی چلنے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن احباب کو آپ کو ٹیگ کرنے میں دشواری ہوگی۔
ںام میں کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو کر لیجے۔
جیسے فاروق احمد خان
یا
فاروق احمد شیخ
یا اور کچھ جو آپ کو سمجھ آئے۔ :)