بہت شکریہ!
جب بھی موقع ملا آپ کی شاگردی میں آ جائیں گے اور ساتھ ساتھ آپ سے لینکس پر ٹیوٹوریل لکھنے کو بھی کہا جائے گا۔ محفل پر ویسے ہی سیکھنے سکھانے کی سرگرمیاں بہت محدود ہو چلی ہیں۔ :) :) :)
لیکن اگر وہ ونڈوز ہی کی طرح ہے تو پھر استعمال کرنے کا فائدہ۔ :)
کچھ نئی چیز ہو تو بندہ راغب بھی ہو۔
ویسے یہ لینکس منٹ بھی اوپن سورس ہے؟ سنتے ہیں کہ ریڈ ہیٹ وغیرہ کا تو لائسنس لینا پڑتا ہے ونڈوز کی طرح۔
ہم نے بھی ادھر اُدھر سے ہی سن رکھی ہیں یہ باتیں۔ :) جی یو آئی سے مراد "گرافیکل یوزر انٹرفیس" یعنی تصویروں (آئیکنز وغیرہ) سے چھیڑ چھاڑ کرکے اپنا کام نکال لیا جائے جیسا کہ ہم ونڈوز میں کرتے ہیں۔
ٹیکسٹ / کوڈ بیسڈ انوائرنمنٹ سے مراد کمانڈز لکھ کر کمپیوٹر سے کام لینا۔ اس کی مثال ونڈوز میں موجود...
ہماری عاجزی کو سمجھنے کے لئے لیاقت علی عاصم کا یہ شعر دیکھیے: :)
ع ۔
عاجز تھا، بے عجز نبھائی رسمِ جدائی، میں نے بھی
اُس نے مجھ سے ہاتھ چُھڑایا، جان چُھڑائی میں نے بھی
لگے ہاتھ یہ شعر بھی دیکھ لیجے:
ع۔
جنگل کے جل جانے کا افسوس مجھے بھی ہے لیکن
اُس نے میرے پیڑ گرائے، آگ لگائی میں نے بھی
ہم تو خیر اِنہی دریچوں (Windows) کے ہو کر رہ گئے ہیں کہ جس نے شروع سے ہی جی یو آئی پر کام کیا ہو وہ کوڈ بیسڈ انوائرنمنٹ دیکھ کر گھبرا سا جاتا ہے۔ :)
لینکس کی بڑی تعریفیں سنتے ہیں لوگوں سے۔ لیکن کبھی اس بات کی فرصت و مہلت نہیں ملی کہ اس کے ساتھ شغل کیا جائے۔ اردو محفل پر پہلے ایک مکی صاحب ہوتے...
آپ تو لینکس والے ہیں آپ کا چڑنا تو بنتا ہے۔ :)
ہمیں تو بس یہ پتہ ہے کہ ایکسپلورر پر آ کر ہمارا سی ایس ایس لے آؤٹ ناقابلِ شناخت ہوجاتا تھا :) تاہم اسے منانے کے ٹوٹکے ہم نے بہت ہی کم استعمال کیے کہ ہمارے لے آؤٹ ہم نے ہی دیکھنے ہوتے ہیں اور ہمارے پاس دوسرے براؤزر بھی ہیں۔ :) :) :)
واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے 20 سال پہلے براؤسنگ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے براؤزر “انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کی جگہ ونڈو 10 میں نیا براؤزر “اسپارٹن” شامل کیا جائے گا۔
مائیکروسافٹ کے مار کیٹنگ چیف کرس کیپو سیلا کا کہنا ہے کہ ہم اپنے براؤزر”انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے جا...
جس طرح صدر بش نے لفظ Terrorism کی اتنی گردان کی کہ دنیا واقعی دہشت گردی کا شکار ہوگئی۔
اسی طرح ہمارے عارف کریم بھائی نے بھی جا بے جا لفظ 'جہاد' کی اتنی گردان کی کہ 'محفل کی خاموشی' عنقریف 'محفل کا فساد' ہوا چاہتی ہے۔ :) خاکم بدہن۔ :)