نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف (بچپن کی ایک یاد) از محمد احمد بچپن میں جب ہماری اشعار سے کچھ مُڈ بھیڑ ہوئی تو اُن میں زیادہ تر ظریفانہ کلام ہی تھا اور چونکہ انسان ، حیوانِ ظریف واقع ہوا ہے سو ہم نے بھی خوب خوب اپنی حیوانی ظرافت سے حظ اُٹھایا۔ خیال رہے کہ ظریفانہ کلام سے آپ کا...
  2. محمداحمد

    پی ٹی وی پر حملہ، عمران خان اور عارف علوی کی خفیہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

    ممکن ہے کہ یہ آڈیو ٹھیک ہو لیکن اس کے منظرِ عام پر آنے کا موقع محل کچھ خاص نہیں ہیں ہاں یہ ٹیپ اُنہیں دنوں ریلیز ہو جاتی تو پی ٹی آئی کو کافی سیٹ بیک ہوتا۔
  3. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    جی گندم کے معاملے میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ :) تاہم محفل میں میدہ نکالنے کا تجربہ آپ کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کیجے شاید کچھ نہ کچھ بات بن جائے۔ :)
  4. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ارے بھیا ! رہنے دیجے۔ جتنا چھانیں گے اُتنا ہی کِرکِرا ہوگا۔ :)
  5. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ کو چاہیے تھا کہ پہلے سے ہی مولٹی فوم والوں سے رجوع کر لیتے۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ارے جناب ہمارے ہوتے ہوئے تمام گردنیں موٹی ہی نظر آتی ہیں ہماری بہنا کو۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہمیں تو فیس بک پر کوئی پوچھتا ہی نہیں ہے۔ :) ابھی جا کر چیک کرتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ دست درازی کا موقع کہاں ہاتھ سے جانے دیتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    بلاتے کیوں ہو عاجز کو بلانا کیامزادے ہے ۔ کلیم عاجز

    ارے واہ! فرخ بھائی آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :) غزل کا انتخاب ہمیشہ کی طرح لاجواب ہے۔ اُمید ہے اب محفل میں آنا جانا رہے گا۔
  10. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    محفل کے حساب سے اِسے یوں کر لیجے: کچھ تم نے لکھا ہوتا، کچھ ہم نے پڑھا ہوتا :)
  11. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ خطرہ اُن کے لئے نہیں ہمارے لئے ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے؟؟؟؟ :D:p:ROFLMAO:
  13. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    میں جو بولا تو بولے یہ آواز اُسی خانہ خراب کی سی ہے :p اس بار شعر ہماری دست اندازی سے بچ گیا۔ :)
  14. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بالکل: یہاں معاملہ وہی ہے: ع - وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا :)
  15. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    وعدہء دل یہ جانتا ہی نہیں میرا بھائی بھی کتنا سادہ ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    لاتے تو ہم سفید ہی ہیں، آتے آتے ۔۔۔۔۔۔ :) :)
  17. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    شاید آپ کی ہی نظر لگ گئی ہماری شاعری کو۔ :LOL: اسی لئے ہم کل وقتی بھیا بنے ہوئے ہیں آج کل۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بھری بزم میں راز کی بات کہدوں؟ بڑا با ادب ہوں، معذرت چاہتا ہوں۔ :) :D :p
Top