نتائج تلاش

  1. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    دھاگے کا عنوان ہونا چاہیے : مقدس کے لئے میری مظلوم غزل کا بھرکس! :LOL:
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میں تو انتظار میں تھا کہ آپ تصویری کہانی شئیر کرنے والے ہیں لیکن خیر ۔۔۔۔ :( فیس بک پر نہ ہونے کا یہی ایک نقصان ہے۔ :oops:
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    خوشخطی کا شوق ہے تو الگ بات ہے۔ ورنہ میری تو خواہش ہے کہ آنے والے دور میں طلباء کو کاپی، کتاب اور قلم سے چھٹکارا مل جائے۔ بس ای بک ہو۔ کمپوٹر پر اسائنمنٹس ٹائپ کرو اور استاد کو ای میل کردو۔ تمام کام خوش اسلوبی اور سرعت رفتاری سے۔
  4. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    وہ ڈرنے والی تھوڑی ہیں۔ :)
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بھئی آپ کے سر تو بہت اولڈ فیشنڈ لگتے ہیں۔ ان سےکہیے کہ جب کمپیوٹر کی سہولت موجود ہے تو ہاتھ سے لکھنے کا جھنجھٹ کاہے کو ؟ o_O
  6. عثمان

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    تھینک یو امین بھیا نہیں۔ شکریہ امین بھیا! :)
  7. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ارے تو امتحان لینے کے لئے کسی کو تو آگے آنا پڑے گا نا۔
  8. عثمان

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    مذکورہ بلاگ پر عبدالماجد بھورگری کے لکھے ہوئے وائٹ پیپر کا ربط بھی موجود ہے۔ پڑھنے لائق ہے۔ :)
  9. عثمان

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    بہت خوب! یعنی ایک بہت بڑی سر دردی سے عنقریب نجات مل جائے گی۔
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میری تو کوشش ہوتی ہے کہ لکھوں کم اور ٹائپ زیادہ کروں۔ :) آپ اپنی اسائنمنٹس ٹائپ کیوں نہیں کر لیتیں ؟
  11. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ارے تو آپ کو امتحان دینے کو کون کہہ رہا ہے۔ ہم تو امتحان لینے کی بات کر رہے ہیں۔ :)
  12. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ممتحن مطلب امتحان لینے والا۔ examiner
  13. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    کوئی بات نہیں۔ مفتی صاحب کونسا کہیں بھاگے جارہے ہیں۔ وقت لے کر سمجھ سمجھ کر ٹائپ کرتی جائیں۔ جب تک آپ کی لغت بھی اتنی ہو چکی ہوگی کہ ممتحن کو مطمئن کر سکیں۔ (y)
  14. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    وہ کیا کہتے ہیں لیڈیز فرسٹ! تو پہلے آپ اس آتش نمرود میں چھلانگ لگائیے۔ پھر ہی میں ہمت کروں گا۔ :(
  15. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    یعنی دونوں بہن بھائی نکمے ؟ نہیں بھئی کم از کم ایک کو تو آگے بڑھنا چاہیے۔:)
  16. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    کم از کم میرا تو نہیں ہوا۔ اسی لئے نکما رہ گیا ہوں۔ :LOL:
  17. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    دیکھ لیجئے۔ کتاب مرتب کرنے کے بعد ناعمہ عزیز اور شمشاد بھائی آپ کا امتحان بھی لیں گے۔ مشکل اردو لغت کا۔ :)
  18. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    یعنی ممتاز مفتی۔ مصنف کی کچھ کتب محفل کی لائبریری میں ہیں جن کے متعلق آپ مجھ سے بہتر جانتی ہونگی۔ جو کتب شامل ہونا باقی ہے ان میں سے کسی کا انتخاب کرلیں۔ ناعمہ عزیز پچھلے کچھ عرصہ ممتاز مفتی کی تصنیفات پڑھتی رہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے پاس بھی اس بارے میں کافی کچھ ہے۔ آپ کے یہ دونوں دوست اس معاملے...
  19. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    بھئی میں تو عرصہ دراز سے باہر ہوں۔ خود میری اردو کتب تک رسائی انتہائی محدود ہے۔ میں کیا مشورہ دوں گا۔ اور پھر میں جو کہوں گا وہ میرے شوق اور دلچسپی کے مطابق ہوگا۔ جبکہ فائدہ تو تب ہے کہ آپ فیصلہ کریں کہ آپ اردو میں کیا اور کس مصنف کو پڑھنا چاہتی ہیں۔ پھر ہی آپ کو پوری طرح فائدہ ہوسکے گا۔ ویسے...
  20. عثمان

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہ آپ نے پرس کا احوال سنایا ہے یا اس بیگ کا جو آپ کاندھے پر لٹکاتے ہیں۔ :)
Top