نتائج تلاش

  1. عثمان

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    نہ چھیڑ درویشاں نوں ! :grin:
  2. عثمان

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    ناعمہ عزیز لکھتی ہیں اور بہت اچھا لکھتی ہیں۔ میں ہرگز مبالغہ آرائی نہیں کر رہا کہ اردو بلاگستان میں اچھے بھلے ادھیڑ عمر بلاگرز کی بچکانہ تحاریر کے مقابلے میں ناعمہ کی تحاریر کافی میچور اور بزرگانہ نوعیت کی ہیں۔ تقریبا سال پہلے محفل پر ہی ان کا ایک مضمون دیکھ کر میں نے مشورہ دیا تھا کہ اردو...
  3. عثمان

    لفظ ڈھونڈیں

    اتنے سارے حروف دیکھ کر بس اگڑم بگڑم ہی ذہن میں آتا ہے۔ :unsure:
  4. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    یہ دھاگہ محفل کا لیونگ روم ہے۔ جو آئے ، چاہے تو کچھ گپ شپ کرے۔ اور آپ تو نئے آئے ہیں ، آپ کے لئے تعارفی دھاگہ دستیاب ہے۔ وہاں چل کر کچھ تعارف تو کروائیے۔ :)
  5. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    صرف دو سال ہی تو ہوئے ہیں۔ :rolleyes:
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    لیجئے، ہمارے ہزار تو مکمل ہوئے !! (y)
  7. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ادھار بھی بھلا کوئی واپس کرنے والی چیز ہے۔ :cool:
  8. عثمان

    لفظ ڈھونڈیں

    مشکل کھیل ہے۔ اپنے سے تو نہیں ہونے کا۔ :eek:
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    لیکن اہل وطن ہمیشہ یہی چاہتے ہیں کہ باہر والے ہی انھیں فون کریں۔ خود وہ شاذ ہی کرتے ہیں۔
  10. عثمان

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    السلام و علیکم! یہاں کیا باتیں ہو رہیں ؟
  11. عثمان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    کروم پر فیو آئیکن میں کوئی تبدیلی دیکھائی نہیں دی۔ فائر فاکس میں ایڈریس بار پر فیو آئیکن نیا دیکھائی دے رہا ہے۔ لیکن اسے فیورٹ میں محفوظ کرو تو پھر وہی پرانا آئیکن نمودار ہوتا ہے۔ :confused:
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اہل لاہور اسکول نہیں بلکہ سکول لکھتے ہیں۔ ایسے ہی اسٹار نہیں بلکہ سٹار۔ خاکسار بھی چونکہ لاہوری ہے اس لئے ان الفاظ کے آغاز میں الف کا بے جا استعمال نہیں کرتا۔:)
  13. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    بھئی اب تو برادرم امین سے ہمدردری ہو رہی ہے۔ :LOL:
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ناعمہ عزیز ، آپ کے اوتار میں موجود تصویر کس خطے کی بچی کی ہے ؟ بہت کیوٹ ہے۔ (y)
  15. عثمان

    وجوہات

    بہت خوب شمشاد بھائی! :)
  16. عثمان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اگر میں کسی مراسلے کو غلطی پسند کروں اور پھر ناپسند کردوں تو کیا مراسلہ نگار کو دو پیغامات ارسال ہونگے کہ عثمان نے فلاں دھاگے پر آپ کے مراسلے کو پسند کیا ہے اور اب ناپسند کر دیا ہے ؟ o_O
  17. عثمان

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    یہ غضب نہ کیجئے گا۔ کم از کم اس تھیم کو کلی طور پر نستعلیق میں ہی رکھیں۔ جب ایک دفعہ نستعلیق کی لت پڑ جائے تو کہیں اور دیکھنے کو جی نہیں کرتا۔ :)
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    معلوم ہوتا ہے کہ یہ فلم پاکستان سے زیادہ انڈیا میں مقبول ہے۔ میری ایک انڈین کولیگ بھی کچھ ایسی ہی رائے دے چکی ہیں۔
  19. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    فیس کیا ہے ؟ :eek:
  20. عثمان

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اس وقت تک بھرکس سے بڑھ کر کچومر بن چکا ہوگا۔ :ROFLMAO:
Top