نہیں بھئی۔
اب آپ کو بھی سوچنا پڑے گا۔
جس جس نے دخل دیا سب کو سوچنا پڑے گا۔
ورنہ یہ مسئلہ آپ کو بھی اسی طرح تنگ کرے گا جیسے مجھے کر رہا ہے۔
رات کو بستر پر کروٹ بدلتے وقت ، کھانا کھاتے وقت ، کلاس میں لیکچر سنتے وقت ، ڈرائیور کرتے وقت ، جاب پر کام کرتے وقت، کسی سے گفتگو کرتے وقت ، اچانک آپ کے ذہن...