اٹھنا بیٹھنا یا بات چیت کرنا ایک فزیولاجیکل عمل ہے۔ ان کی وجوہات طبعی ہیں۔ اب یہ طبعی وجوہات مورثی بھی ہوسکتی ہیں اور غیر مورثی بھی۔
جبکہ بہادری ایک نفسانی خصوصیت ہے۔ نفسانی خصوصیات کی وجوہات جینز یا دیگر مورثی عوامل میں تلاش کرنا بہرحال قابل بحث ہے۔ بلا کسی جامع تحقیق کے کچھ کہنا مشکل ہے۔ لیکن...