ایک دو باتیں واضح کردوں :
میں صوبہ پنجاب کی تقسیم کے حق میں ہوں۔ پنجاب کے کم از کم دو یا تین حصے ہونے چاہیں۔ ہر لحاظ سے یہ اب ناگزیر ہوچکا ہے۔ تقسیم کا سب سے پہلا فائدہ بھی اسی صوبے کے پسے ہوئے عوام ہی کو ہوگا۔
جن صاحب نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے ان کے نزدیک "جناح پور" کا نقشہ ایک ایسی آزاد ریاست کا...