احباب کو کچھ نقاط کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ تبصرے سے بھی زیادہ اہمیت صاحب/صاحبہ بلاگ کے اپنے تعارف میں لکھے گئے تعارفی اقتباس کی ہے۔ ایک سرسری سی نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ شرکاء مقابلہ میں سے اکثر و بیشتر نے اس بات کی قطعی کوئی تکلیف گوارا نہیں کی۔ بلکہ رجسڑیشن کے اس مرحلے کو غالباٖ ایک...