نتائج تلاش

  1. عثمان

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    مطلب کہ انگریزی میں لفظ ایویں متعارف کروا دو۔ ہو بھی سکتا ہے۔ بھئی جب پکوڑا اور سموسہ انگریزی میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔ تو ایویں کے لئے بھی ایویں سی گنجائش نکل سکتی ہے۔
  2. عثمان

    ایویں ہی!

    محاورا تو خوب ہے لیکن اس میں وہ روانی اور اختصار نہیں کہ عام بول چال میں رائج ہو جائے۔ پھر ہمارے "ایویں" کی ٹکر کا بھی نہیں۔ ایویں تو ایویں ہے۔ ایویں کا معاملہ پنجابی کے لفظ "چِب" کی مانند ہے۔ جس کی انگریزی ڈینٹ ہے۔ روایت ہے کہ سعادت حسن منٹو نے اس کا اردو متبادل ایک محفل میں پوچھا تھا۔ لیکن...
  3. عثمان

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہاں بھئی۔ چائے بعد میں پہلے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے۔ دیکھتے ہیں کہ ایم اے انگلش میں کتنی محنت کی جا رہی ہے۔
  4. عثمان

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    مقدس کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :giftwithabow: کیک پر موم بتیاں کہاں ہیں ؟ کم از کم چالیس پینتالیس تو ہونی چاہیں تھیں۔ :oops: اور صرف کیک سے بات نہیں بن سکتی۔ چاٹ ، دہی بھلے ، اور کباب وغیرہ تو ہونے چاہیں کم سے کم۔
  5. عثمان

    ایویں ہی!

    شائد اب یہی کرنا پڑے۔
  6. عثمان

    ایویں ہی!

    Oops کا اردو ترجمہ اوہ ہے۔
  7. عثمان

    ایویں ہی!

    just for nothing میں وہ اختصار اور جامعت کہاں جو "ایویں" میں ہے۔:rolleyes:
  8. عثمان

    سائیکل کی بریکیں

    بعض سائیکلوں کی ساخت اور شبہاہت ہی ایسی ہوتی ہے کہ صرف نوجوان لڑکے ہی استعمال کرنا پسند کریں۔ بھلے آپ اس پر یونی سیکس کا لیبل لگا لیں۔
  9. عثمان

    سائیکل کی بریکیں

    سائیکل تو یہاں اور وہاں خوب چلائی۔ لیکن کبھی اتنی لاجک لڑانے کی نوبت نہیں آئی۔ :) البتہ یہاں زنانہ اور مردانہ سائیکلوں کی تخصیص دلچسپ لگی۔
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    متنازعہ دھاگے کا تذکرہ اب بس۔۔ ایویں کی طرف آؤ۔ کچھ کرو بھئی اس کا۔ :(
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    لیکن میں تو شغلیہ چلا رہا ہوں۔:) کبھی کبھی ہم کوئی کام ایویں ہی کردیتے ہیں۔ اوہ ارے ہائیں یہ کیا۔۔ وہ ۔۔ وہ ۔۔۔ ایویں سے یاد آیا کہ اس کی انگریزی تو بیچ میں ہی رہ گئی۔ :( http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%D9%88%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%8C.48911/page-3#post-816793
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کوئی ایسا ویسا ! :)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    درست! یعنی بنے گا تو کچھ نہیں۔ بس ادھر اُدھر چھینٹیں پڑیں گے۔ اور تمام محنت بھی اکارت جائے گی۔ تو یہی اس محاورے کا مفہوم ہے۔ یعنی تا دیر چلنے والی ایسی کاروائی جس کا نتیجہ صفر ہو۔ اور اپنا خرچہ بھی ہو جائے۔
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اگر آپ پانی میں مدھانی ڈال کر گھمائیں۔ یعنی پانی کو شیکر سے شیک کریں۔ تو کیا نتیجہ نکلے گا ؟
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    یار کیوں مروانے کے چکروں میں ہیں۔ نام شام نہ لیں۔ بس اوپر اوپر سے سمجھ جائیں۔ "بحث" میں میں نے بھی اپنی دو پینی ڈالیں۔ کچھ چھینٹے میری طرف بھی پڑے۔ لیکن۔۔ مزا آیا! :)
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وہ دھاگہ کسی خاص بات کے قابل ہی کہاں تھا۔ پانی میں مدھانی چل رہی تھی۔ اور خوب چل رہی تھی۔ مزا آیا۔:)
  17. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    یعنی آپ کی اس دھاگے پر نظر ہی نہیں پڑی ؟ یار ایمان سے ، بہت ہی مزے کا ڈرامہ مس کردیا۔ بس کیا بتاؤں۔ ابھی تک چٹخارے آ رہے ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ شمشاد بھائی کی منتیں ترلے کرکے اور بن مکھن کھلا کے اندر کی باتیں اگلوا لوں۔
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    آہ ! ایک بہت مزے کا دھاگہ انجوائے کر رہا تھا۔ جہاں منتظمین کچھ کچھ غیر منظم ہو رہے تھے۔:ROFLMAO: لیکن پھر اچانک۔۔ وہ سب منظم ہوئے اور مجھے نکال باہر کیا۔:( اب پتا نہیں کہ بند کمرے کیا کاروائی ہو رہی ہے۔ :oops:
  19. عثمان

    ایویں ہی!

    کھڑے کھڑے سوچتے رہ جاؤ گے!
  20. عثمان

    ایویں ہی!

    ہنسو مت ، بس سوچو! میری حالت بری ہو رہی ہے اور آپ لوگ ہنس رہے ہیں۔ :(
Top